رات کی تنہائی میں قرآن پاک پڑھیں۔
تو قرآن پاک دلاسہ دے رہا ہوتا ھے؎
گھبراتا کیوں ھے؟ میں ہوں نا؎
ڈرتا کیوں ھے؟ میں ہوں تمہارے ساتھ؎
آج بھی؎ کل قبر کی اندھیری میں بھی؎ میدان حشر میں بھی؎ پل صراط پہ بھی؎
فکر نہ کرو؎ تمہاری مشکلات پریشانیاں میرے سامنے رائی کے دانے برابر بھی نہیں؎
ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
ایران میں جنگی حالات کے باوجود انسانیت زندہ ہے آلو 12 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں اور سبزی فروش اپنی گاڑی پے لکھا ہے
"جس کے پاس پیسے نہیں، وہ مفت لے جائے۔" اور دوسری طرف اسلامی جہموریہ پاکستان جہاں جنگ بھی نہیں لیکن عوام پر معاشی جنگ مسلط کر دی گئی ہے۔ ایک ماہ پہلے سستے داموں خریدا گیا تیل موجود ہونے کے باوجود اچانک پٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافہ کر دیا جاتا ہے، جبکہ 100 روپے سے زیادہ پٹرولیم لیوی پہلے ہی وصول کی جا رہی ہے یاد رکھیں قومیں دشمن کی جنگ سے نہیں بلکہ اپنے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں، لالچ اور نااہلی سے تباہ ہوتی ہیں۔ جب ریاست عوام کو ریلیف دینے کے بجائے انہیں نچوڑنے لگے تو وہ معاشرہ اندر سے کھوکھلا ہو جاتا ہے
کورونا کے زمانے میں جب عالمی منڈی میں تیل تقریباً 120 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت تقریباً 150 روپے فی لیٹر تھی۔
آج جب عالمی منڈی میں تیل تقریباً 92 ڈالر فی بیرل ہے تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 322 روپے ہے۔
یہ لیں بے آئینی کا ایک اور دھماکہ!
نیب قانون میں نئی ترمیم سینیٹ سے منظور کر لی گئی ہے، جس کے بعد عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور نیب کے توشہ خانہ کیس میں حتمی اپیل اب سپریم کورٹ نہیں سنے گی بلکہ اسے وفاقی آئینی عدالت میں لے جایا جائے گا۔
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ اس عدالت میں مکمل شواہد کا ازسرِنو جائزہ بھی نہیں لیا جائے گا۔ اپیل صرف اس محدود نکتے پر سنی جائے گی کہ آیا ٹرائل کے دوران کسی آئینی حق کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں۔
یوں بظاہر انصاف کے دروازے کھلے رکھنے کا تاثر دیا جا رہا ہے، مگر حقیقت میں اپیل کے دائرۂ کار کو اس قدر محدود کر دیا گیا ہے کہ مقدمے کے میرٹ پر نظرِ ثانی کا راستہ تقریباً بند ہو جائے گا۔
یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ اگر سپریم کورٹ کو ہی حتمی اپیل سننے سے باہر کر دیا جائے تو پھر ملک کے عدالتی نظام کی ساخت اور توازن کا کیا بنے گا؟
میں نے عرض کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کا منصوبہ ایران میں رجیم چینج کا نہیں ہے۔ جو لوگ سمجھ رہے ہیں وہ اسرائیلی عزائم اور صیہونی ذہیننت کو نہیں سمجھ پائے۔
اسرائیل امریکہ کو استعمال کرکے ایران کو شام، عراق اور لبیا کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے۔ اسرائیل سمجھتا ہے کہ ایران میں کوئی بھی حکومت ہو ایک طاقتور ترقی کرتا ہوا ایران اس کے لئے خطرہ ہے۔ یہ بیمار diabolic صیہونی ذہنیت ہے۔
اب اسرائیل وہی کچھ کر رہا ہے۔ اور امریکہ کو استعمال کر رہا ہے۔ کارپٹ بمنگ اسی لئے ہو رہی ہے۔ ابھی اسرائیل نے تہران کے سب سے بڑے فٹبال اسٹیڈیم (ورزشگاہ آزادی) پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ رجیم چینج کے منصوبہ ساز سپورٹس سٹیڈیم کو نشانہ نہیں بناتے۔ یہ غارتگری کا منصوبہ یے۔
I will never tolerate this scene. I will never accept it as collateral damage or a normal result of war.
The images and footage coming from Iran of children and civilians covered in the dust of bombings, school bags stained with blood, feel like a flashback to what people in Gaza have been forced to live and witness for the past two and a half years.
No one should live with the constant thought that they could be the next target. No child should walk to school carrying the weight of war. No family should know this kind of pain, the kind that stays long after the bombs fall.. the kind we know too well
Breaking News.
Irani attacked Rafael Defence Systems in Haifa, Kiryat Bialik, Israel, destroying the company that makes the Iron Dome and other Israeli defence equipment.
It is getting serious.
Wait for the Grok to camouflage it because every damage to Israel, Grok hides.
My wife Yara, our children Imad and Adam, and I are still struggling to survive in the war in Gaza 💔
If you still care about our lives,
leave a 🍉 or 🇵🇸 in the comments —
or even a simple dot(.).