مولانا ہدایت الرحمن کا کیس
پاکستان کے دوہرے نظامِ انصاف کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے۔
جس نے 75 سالوں سے قائم سرمایہ داروں ، جاگیرداروں کا بیوروکریسی سے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔
#ہدایت_بلوچ_کوّ_انصاف_دو
جماعت اسلامی نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں اور مذاکرات کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی و معاشی بحران کے بعد ملک آئینی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سیاستدانوں کے ایک دوسرے کو مسترد اور نفی کرنے کے بجائے مشترکات کی طرف آنے کی ضرور�� ہے
حافظ نعیم الرحمن کی کامیابی ۔ کراچی بدل چکا ہے۔ مئیر شپ جماعت اسلامی کا حق ہے اور اسے ملنی چاہیے۔ پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو کراچی میں جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہیے۔
https://t.co/qlP2fy9dSZ
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی پوری سیاست ایک فوجی جنرل کی تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے۔ دونوں کی سیاست صرف اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے ہی چل سکتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہی دراصل پہلے پی ٹی آئی اور پھر پی ڈی ایم کی حکومت قائم کی۔ حکومت بنانے بگاڑنے کا کردار اب ہمیشہ کےلیے ختم ہونا چاہیے
بلوچستان کو خیرات نہیں اس کا حق دیا جائے۔ صوبے کے وسائل صوبے کے عوام پر خرچ کیے جائیں۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے ساتھ ہے۔ مشکل گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ سراج الحق