جیسے جیسے میر رضا کے متعلق مزید پتا چلتا جارہا ہے اندازہ ہوتا جارہا ہے کہ یہ پچیس سال کا لڑکا کس قدر بہادر اور صابر تھا جو جانتا تھا کہ وہ اب مرنے جارہا ہے اُس کے باوجود اپنی ہر ذمہ داری کو آخری وقت تک پورا کرتا گیا ماں باپ کو جو بھی بچے کچے پیسے تھے برابر دے کر اپنے سارے سوشل میڈیا کو ختم کرکے پورے سکون اور جرت کے ساتھ اُن لوگوں کے پاس چلا گیا جو کہ اُس کو یقین تھا کہ اُسے ماردیں گے مگر وہ بھاگا نہیں چھپا نہیں کیوں کہ وہ جانتا تھا کہ اگر وہ بھاگا تو بدلہ اُس کے پیاروں سے لیا جاۓ گا اور مارنے والے اتنے بزدل تھے کہ پیچھے سے گولی ماری اور اس پر بھی صبر نہیں آیا تو لاش پر ظلم کرتے رہے۔ کائنات کی کوئ بھی طاقت میر رضا کے قاتلوں کو اب بچانہیں پاۓ گی چاہے جلد یا دیر میر رضا کی مظلومیت اور معصومیت اس کا بدلہ لے لے گی اور ایسابدلہ لے گی کہ قاتل پناہ مانگیں گے کیونکہ وہ جتنے بھی طاقتور ہوں خدا سے زیادہ طاقتور نہیں ہوسکتے۔
🚨 BREAKING
Two Pakistani nationals killed in a Houthi attack on a commercial vessel in the Bab al-Mandeb Strait, Yemen, according to government-affiliated Al-Jumhuriya TV.
A total of three crew members, two Pakistanis and one Indonesian, were killed in the attack, the broadcaster said, citing preliminary information.
No immediate comment from the Houthis.
This is a major escalation. Pakistan previously warned of using force to protect its maritime interests if came under attack.
It remains to be seen how Pakistan will react.
آپ سب نے پچھلے 7 دن سے میڈیا پر آزاد کشمیر کے مسلے پر کن کتروں کے نام اور انٹرویو تو بار بار سنے ہیں
لیکن وہ آزاد کشمیری بھائی جو شیروں کی طرح پاکستان کا دفاع کرتے ہیں، انکا ذکر نہیں سنا ہوگا۔
یہ آزاد کشمیر کے نوجوان رہنما راجہ مامون ہیں، اس کشمیر کے ببر شیر کی بات سنیں!
بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔
ازاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی جو آج کل کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 5 کو ضرور پڑھیں، جو ریاست سے غیر متزلزل وفاداری کا تقاضا کرتا ہے۔
لیکن اس سے بھی اہم اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے:
﴿إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۚ ذَٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾
"جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے، یا سولی چڑھا دیا جائے، یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں، یا انہیں ملک بدر کر دیا جائے۔ یہ ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں بڑا عذاب ہے۔"
(سورۃ المائدہ: 33)
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
اس نوجوان کو اپنوں سے ملاتے میں مدد کریں
انکو اپنا نام تک یاد نہیں ہے
والد ٹوکری بنانے کا کام کرتا تھا
بھائی کو الٹے ہاتھ پر کتے نے کاٹا تھا
گھر پاس اس سادہ سا اسکول بنا ہوا تھا
کراچی میں کسی رشتےدار کے پاس ملنے آتے تھے۔
بس اللہ کا نام لیں اور شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
23 April 2026
#waliullahmaroof
اس بچے کا نام منیب ہے
والد کا نام یاد نہیں ہے۔
منیب کا کہنا ہے کہ میں کراچی کا رہائشی تھا۔آج سے چھ سال قبل دوستوں کے ساتھ گھر سے کھیلنے کے لئے نکلا تھا۔ شام کو سب گھر چلے گئے میں وہیں رہ گیا۔ اندھیرا ہوا اور بھٹک گیا۔
پولیس نے مجھے لاوارث پاکر شیلٹر میں جمع کردیا۔
میری امی کا نام فریدہ تھا جو فوت ہوچکی تھی۔ میری چار بہنیں تھیں اور ایک بڑا بھائی بنام مقصود تھا۔
ابو نے شروع سے ہی ہمیں چھوڑ دیا تھا۔
بڑی بہن کا نام اقرا آپی انکے بعد مریم،علیشبا،اور ماہ نور۔
ہم بہن بھائی سب ایک ساتھ رہتے تھے۔ گھر میں اردو بولتے تھے۔
پہلے ہماری رہائش رنچوڑ لائن محفوظ شیر مال کے پاس تھی۔گھر کے پاس میرٹ پٹی والی ایک آنٹی رہتی تھی وہ ہمارے گھر والوں کو جانتی تھی۔
رنچوڑ لائن سے پھر ہم ناظم آباد دو نمبر شفٹ ہوئے تھے،ہمارے گھر کے پاس ایک چھوٹا پارک تھا،اس پارک میں دو تین جھولے تھے۔
ناظم آباد میں رہائش کے وقت منیب اپنے گھر والوں سے بچھڑا تھا۔
منیب بہت ہی خاموش،سادہ اور معصوم سا بچہ ہے۔اپنے گھر والوں کو یاد کرکے بہت دکھی ہوتا ہے۔
آپ کا ایک شئیر منیب کو ماں جیسی آپی اور والد جیسے بڑے بھائی کا سایہ دلا سکتا ہے
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں۔
03162529829
21 April 2026
#waliullahmaroof
When your father was assassinated he was out of Lahore, returned and went straight to his home. Consoled and supported the family and pursued the case as CM Punjab.
He had the same inches then as well.
If you can’t value who stood by you in tough times, at least don’t be mean.
Dear World,
Indian media will not show you this. Tens of Thousands of People are protesting now (Sunday, 19th April, 10 PM) in Manipur to fight for Justice. Modi can't silence us. No Justice, No Rest. 🙏😢💔
#HappeningNow#ManipurViolence
تین دہائیوں کا انتظار:
کیا کوئی ہے جو بچھڑی ہوئی بیٹی کو اس کے والدین سے ملا دے؟
"میرا نام فوزیہ خان ہے اور میری زندگی کے 29 سال ایک ایسے اندھیرے میں گزرے جس کا کرب صرف میرا رب جانتا ہے۔"
دسمبر 1997 کا وہ منحوس مہینہ میری زندگی پر عذاب بن کر اترا جب محض 10 سال کی عمر میں مجھے اور میرے ننھے بھائی کو کراچی کے علاقے عثمانیہ ملز، شفیق ملز، حبیب بینک اور ولیکہ ہسپتال کے پاس سے اغواء کر لیا گیا۔
ظالموں نے مجھے میرے بھائی سے جدا کر دیا اور آج 30 سال ہونے کو آئے ہیں، مجھے نہیں معلوم میرا معصوم بھائی کہاں ہے؟
جس شخص نے مجھے اغواء کیا، اس نے زبردستی مجھ سے شادی کی اور میری پوری زندگی تباہ کر دی۔ اب وہ مر چکا ہے اور میں بنو جانی خیل میں اکیلی اپنی جڑوں کی تلاش میں ہوں۔
میری آخری خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے اپنے والدین اور بہن بھائیوں کا چہرہ دیکھ سکوں۔
میرے خاندان کی تفصیلات:
والد کا نام: استم خان (Istam Khan)
والدہ کا نام: تازیبہ خان (Taziba Khan)
بھائی: مسلم خان، مومن خان، عظیم سلطان
بہنیں: مہر النساء، اختر بی بی
میری التجا:
کاش کوئی ایسا معجزہ ہو جائے کہ یہ پیغام میرے اپنوں تک پہنچ جائے۔
میرا یہ درد وائرل کر دیں، شاید آپ کا ایک شیئر میری اجڑی ہوئی دنیا دوبارہ بسا دے۔
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟