غریب کے بچوں کا مستقبل تباہ کرنے والوں سے سوال ہے: جب حکمرانوں کے بچے لندن سے گریجویشن کر رہے ہوں تو غریب کے بچوں کو معیاری تعلیم سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس واپس لیا جائے،
ورنہ جلد کشمیر جیسے حالات ہوں گے۔
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی
| Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
صدر مارکیٹ ایسوسی ایشن کراچی کی پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت۔
@monemzafarkhan
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
مہنگائی سے پسی ہوئی عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈالنا ناانصافی کی انتہا ہے۔ 9ویں روز بھی دھرنا پوری قوت کے ساتھ قائم ہے، اب حکومت کو پیچھے ہٹنا ہی پڑے گا۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
🚨 TREND ALERT
The people of Pakistan deserve relief, not more financial burden. The continued petroleum levy has become an unbearable burden on millions of families.
Raise your voice for transparency, accountability, and economic justice.
📢 Join the trend now!
Keywords:
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
Hashtag: #لیوی_بھتہ_خور_حکومت
پٹرولیم لیوی ٹیکس نہیں عوام سے وصول کیا جانے والا بھتہ ہے، حکومت اسے فوری ختم کر کے عوام کو حقیقی ریلیف دے۔
| Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
پاکستان پر اعتماد رکھیئے
پاکستان کا کوئی قصور نہیں ہے
ان ظالموں کا قصور ہے جو 77 سال سے ایک ہی طبقہ اسے کھا رہا ہے
پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے اس پر قابض اشرافیہ کا مسئلہ ہے
اس ظالم اشرافیہ سے جان چھڑانی ہو گی۔
(حافظ نعیم الرحمان)
حکومت کہتی ہے پیٹرولیم لیوی کم کرنے کے لیے آئی ایم ایف نہیں مانتا۔ تم بھی بھاڑ میں جاؤ، تمھارا آئی ایم ایف بھی بھاڑ میں جائے۔
@NaeemRehmanEngr#DharnaAgainstBhattaLevy
📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔
آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
#لیوی_خاتمےتک_گورنرہاوس_بند
پیٹرولیم لیوی کےخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج
مختلف مقامات سے قافلے مزار قائد پہنچنا شروع
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
خطاب سے پہلے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کا نعروں سے استقبال
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy