لڑکا ترسی نگاہ سے پیچھے کھڑے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا کہ شائد پولیس والا مدد کو آئے،
مگر وارڈن پولیس اہلکار کی جرات نا ہوئی وکیل کا ہاتھ روکنے کی،
یہی اس ملک کی حقیقت ہے کہ لوگ طاقتور ہو کر فرعونیت دیکھاتے ہیں،
سب اس نوجوان کو انصاف دلوانے کے لیے آواز اٹھائیں۔
@iqrarulhassan اگلے تین چار سو سال؟
کیا اگلے دو سو سال میں یہ دنیا باقی رہے گی؟ یہ جماعت دوزخ میں تو چل سکتی ہے، دنیا تو بس اب اپنے اختتام پر پہنچ چکی ہے، ذیادہ سے ذیادہ آپ کا ووٹر یاجوج ماجوج ہو سکتا ہے، ہم نہیں
@Lahorepoliceops@MuhammaddSuhail شکریہ پنجاب پولیس اور اس شخص کو جو جنون کی حد تک خود کو جان ریمبو سمجھ کر گن پکڑ کر ڈرا رہا ہے اس کو بڑے کیس میں اندر کرو سر جی
@CSMR786 اس ملک میں غریب بھی اتنا ظالم ہے جتنا ظالم امیر ہے، بس ہاتھ میں اسلحہ ہونا چاہیے،
گن می�� کوئی بزنس مین نہیں بلکہ اس امیر شخص کا ایک غریب گن میں ہے، اس پر پرچہ ہونا چاہیے تاکہ اس کو پتہ چلے جس کی خاطر یہ ارادہ قتل سے گن لے کر نکلا ہے وہ اس کو کتنا بچاتا ہے،
@AsgharM07313290 جس دن آس پاس کھڑے لوگوں نے ایسے گن مین کو چپھا ڈال کر لیٹا لیا اس وقت مرسڈیز جیسی گاڑی کے مالکان سو دفعہ سوچیں گے کہ ( تسی مینوں جاندے نہی) کہنا ہے کہ نہی
@WhoAhmadRajput یہ واقع اسی دوران ہوا جب دعا فاطمہ کی کہانی میڈیا پر خوب د��وم مچا چکی تھی، اگر آپ دعا فاطمہ کے اس ایکشن کو سپورٹ کر رہے ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں،
@WhoAhmadRajput دعا فاطمہ اور یہ ایک واقع نہیں بہت سے ایسے معاملات اور سننے میں آئے، میڈیا نے اس کیس کو جتنی کورج دی اس کی وجہ سے دعا فاطمہ کے والدین کی ہیرو بنا دیا گیا مگر اس کوریج بات بہت سی بچیوں کو طریقہ بھی سمجھا دیا کہ کروائی ایسے ڈالتے ہیں، اب کس کو قصور وار کہا جائے؟ میڈیا یاں دعا فاطمہ
Blud sacrificed all his fame and money at the peak of his career just to take care of his elderly mother 🥹❤️
~~ Pradeep Kabra, Deserves much more recognition on social media!! 🙌