زبیر عمر کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥🔥
8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی اور کل بھی پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال دیا گیا ہے اپنے لاڈلے بیٹھا دیے ہیں
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا کارکن اور ہر وقت فیلڈ میں موجود رہنے والا آصف خان آفریدی بہت ہی پیارا بھائی اِس وقت گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے،
گردوں کا آپریشن ہو گیا وہ پھر بھی عمران خان کو پکار رہا ہے،
سب دعا کریں بھائی کی صحتیابی کے لیے۔
فارم 45 خود گواہی دے رہا ہے کہ 75 جعلی ووٹ سامنے آئے ہیں۔ یہ محض الزام یا سیاسی دعویٰ نہیں بلکہ دستاویزی ثبوت ہے۔ اگر سرکاری انتخابی دستاویزات میں جالی ووٹوں کی نشاندہی موجود ہے تو شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ ان ووٹوں کو کس نے شامل کیا اور انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کیوں کی گئی۔ جمہوریت کی بنیاد عوامی مینڈیٹ ہے، اور مینڈیٹ میں کسی بھی قسم کی مداخلت عوام کے اعتماد پر حملہ ہے۔
کشمیریوں نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں میمورینڈم پیش کیا
پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں کے قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی پر فوج کے خلاف شدید احتجاج
11 ماہ میں پاکستان کی مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کی جیبوں سے جعلی مسلط فارم 47 کی حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 1,430 ارب روپے وصول کر لیے۔
مگر سوال یہ ہے کہ اس بھاری بوجھ کے بدلے عوام کو کیا ملا؟
کیا پٹرول سستا ہوا؟
کیا بجلی کے بل کم ہوئے؟
کیا آٹے، چینی، گھی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی؟
کیا متوسط اور غریب طبقے کی زندگی آسان ہوئی؟
حقیقت یہ ہے کہ حکومتی ناکام معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی نے ہر گھر کا بجٹ تباہ کر دیا ہے۔ مزدور، کسان، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور دیہاڑی دار طبقہ روز بروز بڑھتے ہوئے اخراجات کے سامنے بے بس دکھائی دیتا ہے۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
#OnThisDay in 2022, Babar Azam became the 1st player in ODI history to score three consecutive centuries on two different occasions.🔥
120, 123, 117 vs West Indies (2016)
114 vs Aus 🇦🇺
105* vs Aus 🇦🇺
103 vs WI 🏝️ (2022)
A record that still stands alone.
Vintage Wasim Akram vs Peak Brian Lara not just a contest, but a clash between two cricketing masterpieces.
Ultimate left-arm pace magician taking on one of the most naturally gifted left-handed batters the game has ever seen. Every ball was a challenge, every shot an answer.
When legends stood face-to-face, the real winner was cricket itself. 🏏🔥
Litton Das "I disliked one thing. Whatever happens on the field, once the game is over, everyone should shake hands. After the first Test defeat, Rizwan didn't come to shake our hands, which is very bad. No matter how big a player he is, that shouldn't have happened, whether you lose or win.
He did the same thing in the second Test as well. He may have an issue with me, but the entire Bangladesh team did nothing to him. When they play against us next time, should they have any expectation from us? You didn't show respect to the Bangladesh team.
The whole Pakistan team did handshakes with us. Only he (Rizwan) didn't. It was fully unprofessional of him. Both teams are playing for pride. But you should shake hands no matter the outcome. This act from Rizwan sticks out"
#Cricket
”پاکستان کی نا اہل حکومت پٹرول کے ایک لیٹر پر عوام سے لیوی ٹیکس کی مد میں 142 روپے لے رہی ہے، جس میں 116 روپے ڈائریکٹ جگا ٹیکس ہے۔ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک منتقل کیا جا سکتا تھا مگر اس حکومت کو عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ ملک میں کاروبار کے حالات تباہ کن ہیں جس کی وجہ سے ٹیکس ٹارگٹ پورا نہیں ہوتا اور بوجھ عام آدمی پر ڈالا جا رہا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
ملک میں آئین کی بالادستی کے لیے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا عمران خان کے ساتھ عہد کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہیں۔ ہم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ انتخابی عمل میں مداخلت عوام کے ووٹ کے حق کو غصب کرنے کے مترادف ہے۔ گلگت کے لوگوں نے دشمن سے آزادی لے کر پاکستان میں شمولیت اختیار کی تھی، انہیں آئینی حقوق چھیننا ظلم ہے۔ یہ دھاندلی زدہ الیکشن ہے، ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔
سیکرٹری جنرل سنی اتحاد کونسل جاوید الحسن کاظمی
KASHMIR MASSACRE: The Army beasts and wolves who massacred hundreds in Islamabad and Muridke last year, unleashed their brutal terror at protesting Kashmiris last night (June 7/8, 2026), confirming Asim Munir as the brainless rabid killer of innocent citizens in Pakistan.
This one incident has destroyed Pakistan's 70-year old claim on Kashmir. Now only a fierce liberation struggle will haunt Pakistan.
The Pakistani junta must be tried for mass murdering peaceful citizens. During Mughul Emperor Shah Jehan's reign it was said about Kashmir: اگر فردوس بر روی زمین است، همین است و همین است و همین است, which means: "If there is a paradise on earth, it is this, it is this, it is this."
Asim Munir has turned it into a living Hell which will ultimately burn him and his junta.
Two brief glimpses of what happened.
کہا جارہا ہے پچھلے مالی سال میں جو کچھ صوبوں کو منتقل ہوا اس سے اوپر وفاق کو ضرورت ہے یہ نہیں پتہ وہ یہ پیسہ کہاں استعمال کرنا چاہتے ہیں اس پر صوبوں اور وفاق کے درمیان کسی بات پر اتفاقِ رائے نہیں ہو پا رہا، اگر اس پر عملاً صوبے راضی ہو بھی جاتے تو ٹیکنیکل کیسے ہوگا؟ اگر صوبے راضی ہونگے تو آئی ایم ایف سے جو کمٹمنٹ کی گئی سرپلس والی وہ کیسے ہوگا؟۔
خیبرپختونخوا کا اس پر موقف ہے کہ یہ ٹیکنیکل سے زیادہ سیاسی بات بھی ہے پی پی پی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کہتی کہ بلاول اور زرداری سے پوچھتے تو ہمیں خان صاحب نے اختیارات دیے ہیں لیکن بہت سی باتوں پر ہمیں بھی خان صاحب سے مشاورت ضروری ہے۔ جب ہم خان صاحب سے ملیں گے وہ ہمیں ہدایت بھی دینگے مشورہ بھی دینگے جس سے وفاق کو بھی فائدہ ہوگا۔ @MuzzammilAslam3 مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
🚨🚨Breaking News: Aabpara/Rawalpindi issues directive to all TV/Media to only take the listed below ‘experts’ ‘analysts’ to speak on what’s happening and AJK and remember they’re to highlight loss of official lives only and no mention of civilian casualties and NOT A SINGLE KASHMIRI on the list‼️