@IqAwais کیا یہ تصویر خود کھینچی تھی ؟ اگر نہیں تو فیک تصویر کیوں شئیر کی ہے ؟ یہ توہین صحابہ ، ام المؤمنین اور توہین رسالت کے زمرے میں آتا ہے ۔ بغیر کسی سند کے فیک کہانیاں پھیلانے سے اجتناب کیا کرو۔
ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ستمبر 2026 کے شمارے میں شائع ہونے والی مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی 60 سال پہلے کی تقریر کی تفصیل کے لئے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
https://t.co/iBrXh4BKl9