Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
چند گھنٹوں کی روڈ بندی پر افسوس کرنے والو
اپ کو عوام کی ہر روز کی معاشی تباہی نظر نہیں ارہی
روز لوگ بھوکوں مر رہے ہیں
The people of Pakistan have had enough.
End the Bhatta Levy on petrol immediately. Stop burdening citizens with unjust taxes and fix the petrol price at Rs. 225 per litre.
On 7 August, let the nation speak with one voice for economic justice and relief for every household.
Bhatta Levy NaManzoor!
#7AugustPakistanBand
🚨 The Trend Campaign has officially begun!
Raise your voice against the unjust burden of the Bhatta Levy. Join thousands across Pakistan by posting, reposting, and amplifying the message.
#سات_اگست_پاکستان_بند
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
Together, let's make the people's voice impossible to ignore.
آج سے کراچی میں جماعت اسلامی نے گرین کراچی شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہر ٹاؤن میں اربن فاریسٹ بنایا جائے گا اور واٹر ہارویسٹنگ سسٹم بھی قائم کیے جائیں گے۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے، کراچی کا ہر شہری درخت لگائے اور اس کی حفاظت بھی کرے۔
#GreenKarachi
#EndPPPWaderaRaj
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
حقوق مانگنے کا مطلب کراچی میں گرفتاریاں اور شیلنگ و فائرنگ ھے ؟
وڈیروں ہم تمہارے ہاری نہیں جنھیں تم نے دبا کر اپنی تجوریاں بھری ہیں
تم اتنے گرے ہوئے ہو کہ گرفتار بچوں کے موبائل سے اکاؤنٹ چھینے ہیں
نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے، حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے، جس کا مقصد IPPs مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ اب سولر صارفین اپنی پیدا کردہ بجلی سستے داموں فروخت کریں گے، جبکہ اپنی ضرورت کی بجلی مہنگے ٹیرف پر خریدنی پڑے گی۔ یہ واضح معاشی دہشت گردی ہے۔ پاور سیکٹر میں حکومت کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں اور اب اس کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ہم حکومت اور نیپرا کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں
اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد فاروق نے کہا کہ کراچی کے عوام پانی اور بجلی کا حق مانگنے آئے تھے، پانی مانگنے پر ہم پر ریاستی جبر کیا گیا۔
تفصیلات: https://t.co/jotQ0Z2DOj