ہمارا حکومت بلوچستان سے مطالبہ ہے کہ FC ایف سی کو واپس پہاڑوں میں اور بارڈر پر بھیج دیا جائے اور چیک پوسٹوں کو پولیس کے حوالے کیا جائے جہاں ھزارہ پولیس کے جوانوں کی ڈیوٹی لگائی جائے۔۔
عوامی مطالبہ
#HazaraGenocide
کوئٹہ میں ہماری قتل عام میں ملوث ایک بھی قاتل نہیں پکڑا جا سکا۔ ہم کس سے امید رکھے۔کہا جائے کس کے پاس اپنی فریاد لے کر جائے؟
عوامی سوال
#HazaraGenocide
تین ہزار لاشوں کو کندھا دے چکے ہے مزید حوصلہ نہیں رہا (ایف۔سی) بلوچستان دہشتگردی کی روک تھام کیلئے ناکام ہے۔ تمام فورسز پولیس اور تمام انٹیلیجنس اس نا معلوم دہشتگردی کے خلاف بے بس ہے۔
#HazaraGenocide