@KP_Police1@GovernmentKP@fkkundi@SohailAfridiISF@CSKPOfficial
السلام علیکم! جناب آئی۔جی پی صاحب ودیگر سے درخواست ہے کہ میں نے مورخہ 27.09.2026 کو استدعا کی تھی جوکہ ریٹویٹ کررہا ہوں۔ مگر اب تک کسی نے اس کا نوٹس نہیں لیا ہے۔ بطور ثبوت پہلے ٹویٹ کے ساتھ درخواست منسلک ہیں۔
بخدمت جناب انسپکٹر جنرل آف پولیس، چیف سیکرٹری، وزیر اعلیٰ، گورنر خیبر پختونخوا پشاور
جناب کی خدمت میں عرض ہے کہ مورخہ 19.09.2026 کو اصغر نامی ٹیلی فون آپریٹر DIGہاؤس بنوں کے خلاف میں نے جناب DIGصاحب بنوں کو ایک تحریری درخواست گزاری ہے جو DIGصاحب نے 1/6

ناجائز استعمال نہ کریں۔ یہ بھی واضح رہے کہ مذکورہ آپریٹر بنوں سے پشاور سیکیورٹی ڈویژن ٹرانسفر ہوچکا ہے مگر اثر رسوخ کی بناء پر DIGہاؤس میں ڈیوٹی کرتا ہے۔ علاقہ کے لوگ ان سے سخت نالاں ہیں ۔ مختلف جگہوں پر ناجائز قبضہ جمائے ہوئے ہیں اور لوگوں کو تنگ کرتا ہے۔ 5/6