مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔
عمران ریاض کو لاہور ٹول پلازہ پر پولیس وین سے اتار کر اس گاڑی میں منتقل کیا گیا۔کچھ دیر پہلے سیال قیام و طعام پر اس گاڑی سےدو سول کپڑوں میں ملبوس افراد نکلے اور دھمکی آمیز لہجے میں مجھے پولیس کی وڈیو بنانے سے منع کیا۔دونوں افراد پولیس اہلکار نہیں تھے،پھر کون ہیں جوعمران کو لے گئے
موجودہ امپورٹڈ اور بُزدل حکمرانوں کے پاس عوام کو ریلیف دینے کاراستہ موجود ہے لیکن بیرونی آقاؤں کے خوف اور نالائقی کی وجہ سے عوام کو مسلسل مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کی دلدل میں پھینک رہے ہیں #نیچے_اترو_کرسی_سے
Statement of then DG ISPR in oct 2017 "Economy is inextricably linked to security matters, a weak economy could adversely affect the country’s safety and security"
پوری قوم آج عمران خان کی کال پر اس امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ریکارڈ توڑ مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات میں ہوش ربا اضافے اور ملک میں معاشی تباہی پھیلانے کےخلاف نماز جمعہ کے بعد نکلیں اور بھرپور احتجاج کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
🙏عدالت کے باہر کا منظر🙏
ایڈیشنل ہوم سیکرٹری، CCPO Lahore اور ڈپٹی کمشنر تحریک انصاف کے وکیل سینئر قانون دان اظہر صدیق سے معافیاں مانگتے رہے کہ ہم مانتے ہم سے غلطی ہوئی آپ ہمارے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لیں. ہم نے تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنان چھوڑ دئیے ہیں.
بی اے پی کا وفاق حکومت کی حمایت واپس لینے پر غور ۔۔ 2 ووٹوں پر کھڑی شہباز حکومت کیلئے نئی مشکل۔۔ جانئے اگر بلوچستان عوامی پارٹی اپنی حمایت واپس لے لیتی ہے تو نمبر گیم کیا ہوگی؟
#BAP#PTI
https://t.co/2Ip5bhcK3C
If speeches and war of words could have done anything, we Pakistanis would be the rulers of the world today !
Yasin Malik, we are ashamed and we pray to Allah to be your supporter and helper !
#ReleaseYasinMalik#YasinMalik#JusticeForYasinMalik
What an awful act by Indian judiciary !
Ignoring all the questions raised by Yaseen Malik, the court said: "You have to say something about your punishment ?" he replied: "I will not beg from the court."
May Allah Almighty have mercy on him.
#ReleaseYasinMalik
You can attack us, you can try to throw everything at us through your planted criminals, but you’ll never be able to stop this Haqeeqi Azadi! #حقیقی_آزادی_مارچ
آپ سے اسی طرح کے انتشار کی امید ہے
اور آپ کے علم میں اضافے کے لیے بتا دو کہ ان صاحب کو کس نے کہا تھا کہ آدھی رات کے وقت دیوار پھلانگ کے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر کے گھر دھاوا بول دیں؟
کیا اس صورتحال میں انہیں اپنے اہل خانہ کی حفاظت کا حق حاصل نہیں تھا ؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Mr. @CMShehbaz claims to be a supporter of Kashmir !
It is the time for him to prove himself by raising his voice for separatist leader Yasin Malik, who was convicted by a National Investigation Agency (NIA) court on fake terror funding charges.
#YasinMalik#ReleaseYasinMalik