مجوزہ آئینی ترمیم میں چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کا طریقہ کار کچھ اس طرح ھوگا کہ چیف جسٹس کے لیے تین سینئر ججز کا پینل ہوگا اور بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی دو تہائی اکثریت سے ایک نام سفارش کرے گی اور حتمی منظوری وزیراعظم دیا کرے گا
اس طریقہ کار کا سو فیصد حمایتی ھوں
#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
24گھنٹوں میں مثالی اقدامات۔۔۔!!!
🔸جیلوں میں سہولیات کا جائزہ
🔸پرائس کنٹرول کمیٹیوں کا کام تیز کرنے کی ہدایت
🔸ٹیکسلا میں پولیس خاتون سے بدتمیزی کا نوٹس
🔸 ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر کرنے کی ہدایت
🔸پولیو اور ڈینگی مہم کی رفتار تیز کرنے کا حکم
🔸مستحق افراد کا ڈیٹا بنک تیار کرنے کا حکم
انشاءاللہ پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے اللہ کے فضل و کرم سے ہر گزرتا دن بہتری کی جانب گامزن ہوگا
الحمد للہ بطور ممبر صوبائی اسمبلی حلف اٹھالیا۔ میرا وعدہ ہے کہ اس فلور کو اپنی عوام کے مفاد اور ان سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے استعمال کروں گا۔ انشااللہ