دل کٹ گیا یہ دیکھ کر یہ پولیس والا ابھی تک نوکری پر ہے ؟
پنجاب پولیس اور دیگر اہلکار غریبوں بارے اتنے سنگ دل کیوں ہیں ؟
غریب کی بے بس کی کوئی زندگی نہی ہے
⛔️⛔️⛔️
*لاہور PTI کے نام نہاد پرامن احتجاج کا بھانڈا پھوٹ گیا ۔۔۔ تشدد پر اکسانے کیلئے خفیہ آڈیو لیک پولیس کے ہاتھ لگ گئی*
⭕️ پولیس ذرائع کے مطابق 26 ستمبر کو گرفتار شخص کے موبائل سے مبینہ آڈیو اور دیگر مواد ملا، جس میں احتجاج کے لیے افراد کو مبینہ طور پر ’’غنڈہ ٹریننگ‘‘ دینے کی بات سامنے آئی۔
⭕️ پولیس نے تحقیقات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں، مبینہ تربیتی مراکز کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے۔
پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی تاریخ کیوں آگے کی؟
حقیقت سامنے آگئی
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان اور فتنہ الخوارج کے کمانڈر ٹیپو گل مروت کی واٹس ایپ آڈیوز لیک
ذرائع کے مطابق افغان خوارج کا افغانستان سے آنے والا تشکیل قبائلی علاقوں میں جاری فورسز کے آپریشنز اور سخت سیکیورٹی کی وجہ سے 27 کو نہیں پہنچ سکا جسکی وجہ سے تاریخ آگے کی گئی۔
پی ٹی آئی کو دراصل انکے بیرونی آقاؤں کی جانب سے ان خوارج کو لانگ مارچ کی آڑ میں اسلام آباد اور دیگر علاقوں تک پہنچانے کا ٹاسک ملا ہے۔
این اے 168 بہاولپور والے سنو ووٹر کے سوال پر امیدوار پھر آپے سے باہر
ابھی یہ کتا ممبر اسمبلی بنا نہیں اسکی زبان سنو اور فیصلہ کرو یہ خدانخواستہ اگر یہ ایم این اے بن گیا تو کیا حشر کرے گا مخلوق خدا کا
ایسے واقعات کو خاموشی سے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کسی استاد یا بااختیار شخص پر طالبہ کو ہراساں کرنے جیسے الزامات سامنے آئیں تو معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو قانون کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
تعلیمی ادارے عزت، تحفظ اور اعتماد کی جگہ ہوتے ہیں، کسی کے کردار یا مستقبل کو نقصان پہنچانے کی نہیں۔ ایسے رویوں کی حوصلہ شکنی اور ایسے عناصر کا احتساب ہی ایک محفوظ اور باوقار معاشرے کی بنیاد ہے۔
آواز اٹھائیں، مگر حقائق کی تصدیق اور قانون کے دائرے میں رہ کر۔
استاد جیسے عظیم رتبے کی یوں پامالی- انتہائی دکھ, افسوس اور پھر شدید غصّہ بھی-
رحیم یار خان میں خواجہ فرید یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل الرحمان نے مبینہ طور پر اپنی نوجوان طالبہ کو جنسی طور پر حراساں کیا- اسکو گریڈز بڑھانے لیئے کھلے عام اپنے ساتھ جسمانی تعلق استوار کرنے کی دعوت دے ڈالی- مذکورہ طلبہ نے وھٹس ایپ کے میسجز سوشل میڈیا پر وائرل کر دیئے- نوجوان طالبہ نے بدنامی کے خوف سے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی-
ہم اس واقعے کی فی الفور اور شفّاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں-
(سکرین شاٹس کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے تھریڈ میں دوسری اور تیسری پوسٹ تک منسلک کیئے ہیں)-
🚨🚨لاہور چنگی امر سدھو کوٹ لکھپت آٹو مارکیٹ میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ
تلخ کلامی کے دوران مشتبہ شخص نے ایک شہری کو تھپڑ مارا اور بعد ازاں پستول نکال کر اسے ٹانگ میں گولی مار دی۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے
@Lahorepoliceops@ccpolahore@OfficialDPRPP
سعودی فرمانروا محمد بن سلمان نے ایک ہنگامی بیان جاری کیا;
“اگر ہمیں یمن کے بے گناہ عوام کا خوف نہ ہوتا تو ہم ایک ہفتے کے اندر یمن پر قبضہ کر لیتے اور حوثیوں کا خاتمہ کر دیتے۔”
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان : "ہمیں یمن میں کچھ مصلحتیں درپیش ہیں، ہم حوثیوں کا خاتمہ ایک ہفتے میں کر سکتے ہیں، اگر یمن کے معصوم شہریوں کی اموات کا اندیشہ نہ ہو تو سعودی عرب حوثیوں کے خلاف ایسا آپریشن کرنے کی مکمل استعداد رکھتا ہے کہ یہ فتنہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے.."
#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦ #السعودية #اليمن