🔴 ایک سوڈانی خاتون کی فریاد:
میں مسلم حکمرانوں کو مخاطب کرتی ہوں:
اپنے محلات میں بیٹھے رہو!
ہمارے دوپٹے اوڑھو!
اپنے ہتھیار ہمیں دو! تم بزدل ہو!
تم مظلوموں کی ہڈیوں پر قائم تختوں پر بیٹھے ہو!
اے اقصیٰ! ہماری جان، ہمارا خون تجھ پر قربان!
بریکنگ نیوز 🚨
ایران نے آمریکہ کا جدید F18 طیارہ مار گرایا 🔥
ایران تاریخ پہ تاریخ رقم کررہا ہے 🔥
یہ پہلی لڑائی ہے جس میں 13 جہازوں کو ایران نے تباہ کردیا!!
بریکنگ اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے
اسلام اور عظیم ایران کی راہ میں شہادت، فتح اور حتمی مقصد کے قریب ہونے کی علامت ہے۔ امام خامنہ ایؒ کی شہادت اور بارگاہِ الٰہی میں واپسی کے بعد بھی ان کا راستہ اور میراث ختم نہیں ہوگی، بلکہ مزید قوت اور عظمت کے ساتھ جاری رہے گی، سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کا بیان
اگر کراچی کی بجائے گل پلازہ جیسا واقعہ پشاور میں ہوتا تو بکاؤ میڈیا خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف زمین آسمان ایک کر دیتا، لیکن سندھ حکومت کی نااہلی پر مکمل خاموشی ہے۔
12 سو سے زیادہ دکانیں راکھ ہو چکی ہیں جبکہ بہت سے لوگ اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں 💔
ہماری قوم کی بے حسی اس سے زیادہ کیا ہو سکتی ہے کہ کتنی قیمتی جانیں اگ نگل گئی ۔۔۔فائر برگیڈ کی گاڑیوں میں کبھی پانی ختم ہوتا رہا تو کبھی ٹیکنیکل فالٹ اتا رہا ۔۔۔��یکن ہم کتنے پرسکون ہیں ۔۔۔لوگ زندہ جل گۓ اور ہم اس پر بات تک نہیں کر رہے ۔۔ہم ایک بھی حس قوم ہیں
#GulPlazaFire
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE