مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
ملتان میں کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ دنیا کی بہترین PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کینسر ٹریٹمنٹ کیلیے کوابلیشن اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا باضابطہ آغاز آج کر دیا گیا ہے۔جب کینسر جیسی جان لیوا آزمائش گھر پر دستک دیتی ہے تو سب سے زیادہ کرب علاج کی لاچاری اور بے بسی کا ہوتا ہے۔ کسی مجبور انسان کو اب علاج کی خاطر دربدر نہیں ہونا پڑے گا- جدید ترین تشخیصی سہولیات اور علاج اور مفت دوا ان کی اپنی دہلیز پر باوقار انداز میں میسر آئے گی۔ انشاءاللّٰہ!
تصویر کا رخ بدل گیا اہم ویڈیو سامنے آگئی
سہیل آفریدی کی موجودگی میں اشتیاق کی فیملی کے ایک فرد نے اہم انکشاف کردیا
ویڈیو میں سنا جاسکتا ایک شخص سلمان اکرم اور سہیل آفریدی کی موجودگی میں کہہ رہا سترہ دن ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا
سہیل آفریدی کی موجودگی میں ایک شخص نے خود کہا اشتیاق کی ہلاکت ایک حادثہ تھا اس میں حکومت یا پنجاب پولیس کا کوئی تعلق نہیں
سہیل آفریدی کی موجودگی میں اس شخص نے کہا سترہ دن پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ہم سے نہ رابطہ کیا نہ پوچھا
اس گفتگو کے بعد سہیل آفریدی کے گارڈز نے اس بات پر اس شخص پر تشدد شروع کردیا
سہیل آفریدی کے گارڈز نے ویڈیوز بنانے پر آج پھر لاہور میں صحافیوں سے بدتمیزی کی
اشتیاق کے بیٹے کا بیان بھی شئیر کر رہی ہوں یہ ایک حادثہ تھا
ان بیچاروں کو جس پارٹی نے پوچھا تک نہیں آج انکے گلے سن لیجئے
تحریک فساد کے یوٹیوبرز نے اس واقعے کو غلط رنگ دیا
سہیل آفریدی پبلک سٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں،
پنجاب میں داخلے ہونے کے پورے راستے جگہ جگہ پنجاب پولیس کے افسران سے بدتمیزی کی
کیا کسی چیف ایگزیکٹیو کو ایسی حرکتیں زیب دیتی ہیں؟
موصوف کالا چشمہ لگا کر مرحوم اشتیاق کے گھر پوائنٹ اسکورنگ کرنے پہنچے ہیں
تین سال سے پی ٹی آئی کا کوئی رہنما مرحوم ظل شاہ کے گھر نہیں گیا
لاشوں پر سیاست بانی پی ٹی آئی اور اسکی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے
سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر انکے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا
کوہاٹ میں آج ہی کوئلے کی کان میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں
سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنے کی بجائے لاہور پہنچ گئے ہیں
پشاور سے 530 کلومیٹر کا سفر کرکے لاہور تعزیت کرنے پہنچے ہیں
موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں
یہ پنجاب کا KPK کے ساتھ وہ بارڈر ہے جہاں سے ہمیں خطرہ ہے جو آ کر پھٹ گیا ہے
پنجاب کا بارڈر انڈیا سے لگتا ہے وہاں سے دہشتگرد پنجاب داخل نہیں ہوتے کیونکہ بارڈر مینجمنٹ پر کام ہوا ہے
پنجاب بارڈر والے وٹہ سٹہ کے نام پر امارا کلچر امارا زبان کے نام پر وطن سے غداری بھی نہیں کرتے
پختونخواہ کا بارڈر افغانستان سے لگتا ہے جہاں فتنہ ہندوستان سرگرم ہے جہاں 13 سال سے ایک حکومت ہے وہ نک دا کوکا آج بھی بیچ رہی ہے لیکن سوال جواب نہیں
ایران افغانیوں کے ساتھ بارڈر پر کیا کرتا ہے بتا دیں کمال است صاحبہ
ڈیرہ غازی خان کے دور دراز علاقوں میں بھی پینے کا صاف پانی عوام کی دھلیز تک پہنچانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اب کسی کو پانی میلوں دور سے کندھوں پر اٹھا کر نہیں لانا پڑے گا !
Alhamdulillah! The Cath Lab at Nawaz Sharif Institute of Cardiology, Sargodha, has officially started functioning today. The team successfully performed its first angiographies and angioplasties, marking a significant milestone in providing advanced cardiac care to the people of the region.
May Allah bless this initiative with continued success and make it a source of healing and hope for countless patients. Ameen.
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
As Punjab faces an intense heatwave, ensuring the welfare of our wildlife remains a top priority. At Lahore Safari, giraffes are being treated with cooling fruit pops, while ice cubes and other cooling measures are being provided for all animals across Punjab’s zoos, safaris, rescue centres, and wildlife facilities to help them cope with the extreme temperatures.
I have directed a province wide wildlife and animal care alert. Newly established wildlife teams are visiting all wildlife holding places, and the Mobile Wildlife Hospital, along with Lahore Safari, remains on high alert to ensure the health and well being of every animal in our care.
Here in Punjab, our responsibility extends to protecting every living being.
Faisalabad is moving steadily closer to a revolution in urban mobility. Development on the Faisalabad Orange is in full swing Masha’Allah. From advanced engineering on elevated tracks to robust groundwork on stations and depots, Our teams are working on war footing to gift the citizens of Faisalabad a safe, seamless, and truly world-class transit system.
Islamabad :18 June 2026
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pazeshkian.
Very good meeting with Secretary Rubio @SecRubio today in Washington D.C.
Always a pleasure to engage with him on further strengthening Pak-U.S. bilateral relations and advancing our shared goals of peace, stability, and prosperity for our two countries and the wider region.