کیا ہی بہترین اور شاندار ڈاکیومینٹری بنائی ہے۔ اگر آپ اپنے عزیز و اقارب پر کوئی احسان کر سکتے ہیں تو براہ مہربانی یہ ڈاکیو منٹری انہیں ضرور دکھائیں۔ میرے خیال میں اس سے بہتر جرنلزم نہیں ہو سکتی ہے ۔
@Thynk
https://t.co/qAmONIufUE?
ظلم اور بے غیرتی کی انتہا۔🥲
قبر کھود کر میت کے ساتھ تین رکنی گینگ نے ریپ کیا
علاقہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں لرزہ خیز واردات۔
ظلم اور بے غیرتی کی انتہا
مسمی احسان اللہ ولد مبارک نے تھانہ قلعہ دیدار سنگھ درخواست دی کہ اس کی بہن ایک ہفتہ قبل انتقال کر گئی جسے مورخہ 22.5.23 کو د فنا دیا گیا
جب کہ .5.23 صبح 5 am دعا کے لیے قبرستان گیے تو قبر کھلی پڑی تھی اور کفن بھی کھلا تھا
جس کی ساتھ مسمیان
اشتیاق ولد صدیق معہ تین نا معلوم نے زنا بالجبر کیا ھے
جبکہ قبرستان میں قبر کھولتے ھوے دو کس گواھان نے بچشمِ خود دیکھا ھے
مقدمہ درج تفتیش جاری ھے تا حال کوئی ملزم گرفتار نہ ھوسکا ھے
منقول
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
#PakistanForever #grave #girl #dead #death
یہ وحشی اور درندے قسم کے انسان کب تک معصوم بچیوں کو درندگی کا نشانہ بناتے رہیں گے
لاہور ماڈل ٹاؤن میں انسانیت کا قتل ہوا ہے!
18 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کو سید عون علی نقوی اور اس کے ڈرائیور حسن نے مل کر بار بار زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، حاملہ کیا، دھمکیوں پر حمل ضائع کروایا، تشدد کیا اور آخر کار اسے موت کے منہ میں دھکیل دیا۔
ایک لڑکی کی جسم، عزت اور جان سب چھین لی گئی۔
یہ کوئی واقعہ نہیں، یہ وحشت ہے!
سید عون علی نقوی، ڈرائیور حسن اور تمام شریک جرم فوری گرفتار ہوں۔
وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب ابھی ایکشن لیں!
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@ccpolahore
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو شرما دیا۔
ضمیر نامی شخص نے اپنی بیوی صفیہ کو شادی کے صرف 40 روز بعد مبینہ طور پر سیاہ کاری (Honor Killing) کے الزام میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
ویڈیو کے پس منظر میں ایک بوڑھے باپ کی آواز اور اس کا درد صاف محسوس کیا جا سکتا ہے، جو اپنی بیٹی کو “ابا” کہہ کر پکارتا ہے۔
یہ دقیانوسی خیالات آخر ہمارے معاشرے سے کب ختم ہوں گے؟ آخر کب تک صرف خاتون کو ہی قصوروار ٹھہرایا جاتا رہے گا؟
#HonorKilling
جس مُلک میں 30 ہزار روپے نوکری والا اپنا موٹرسائکل گھر پر اس لیے کھڑا کر دے کہ چار سو روپے لیٹر پیٹرول ڈلوانے سے بہتر بچوں کے لیے ڈبل روٹی خرید لی جائے اُس مُلک میں 50 گاڑیوں کا پروٹوکول ملاخظہ فرمائیں
پرائم منسٹر صاحب آج بھی قوم قربانی دے گی یا پیٹرول سستا ہوگا ؟
بلاول نے انجیکشن لگا کر اپنا وزن کم کیا ہے اس لیے اب ان کا موڈ چینج ہو گیا ہے انجیکشن لگانے کیوجہ سے بلاول کا موڈ سوننگ ہوتا ہے
بلاول کے اندر اب کیمیکل جینز ہیں
جیدا چنگڑ
بریکنگ نیوز
تاریخ کا سب سے بڑا آئینی پیکج تیار
اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں کیا کیا بم چھپے ہیں؟ کون سے صوبے کے فنڈز زیادہ متاثر ہونگے؟
نجی بجلی گھروں کو3000 ارب روپے کی خاموشی سے ادائیگی
وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہبازکے بجلی گھر کوبھی اربوں کی پیمنٹ کردی گئی
اہم تفصیلات تھوڑی دیرمیں
پاکستان کا مجموعی قرض 97 ہزار ارب سے زائد ہو چکا ہے 2022 میں ہمارا مجموعی قرض 52 ہزار ارب تھا جو تجربہ کاروں کے آنے کے بعد ڈبل ہو چکا ہے ! ثناءاللہ خان ۔۔
ہم وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی چار روپےکی تھی آٹا سستا، پیٹرول 65 روہےلیٹر تھا ،سبزیاں10روپےکلو اور دالیں سستی تھیں
نوازشریف فروری 2024
ہاں بھئی کیسا دیا پھر 160 تو لیوی ٹیکس ہی لگا دیا کبوتر باز نے