تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خاد�� حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے ناموس رسالت ﷺ کےلئے طویل جدوجہدکی تھی وہ ایک سچے عاشق رسول ﷺ تھے ، ٹی ایل پی نے ناموس رسالت کے معاملے میں کبھی بھی کمپرومائز نہیں کیا ہے ، کئی کارکن ناموس رسالت پر شہادت نوش کرگئے ہیں !
#ناموس_رسالت_پرTLPقربان
The arrest of most respectable wife and small daughter and family members of Hafiz Saad Hussain Rizvi of @TLPOrg_ is an act of disrespect of the highest order against all cultural norms of decency and law.
It’s even more condemnable that all this has happened under the rule of a female CM in Punjab.
Shameful !
Disgraceful !
میجر جنرل میثم رضا اعوان کی یہ وڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، پی ٹی آئی والوں سے معزرت کے ساتھ اس وڈیو کو دیکھنے کی یہ درخواست آپ کو چھوڑ کر باقی س�� کے لیئے ہے 🙏
نوٹ: اس وڈیو کو جتنا شئیر کر سکتے ہیں اتنا ہی ملک و قوم کے لیئے بہتر ہے۔
منقول