سنت رسولؐ کا شرف حاصل کرتے ہوئے میرے اجداد نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنا سب کچھ اسلام کے نام پر قربان کر کے ترکِ سکونت اختیار کی اور لازوال قربانیوں کے بعد پاکستان بنایا۔
بانیانِ پاکستان کی اولادوں آل اہل ہجرت وارثانِ پاکستان کو یومِ مہاجر تہہ دل سے مبارک ہو.
#MuhajirCultureDay2023
#پیپلزپارٹی کے دہشتگردوں نے کھلے عام ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کو فائرنگ کر کے شہید کیا، پیپلزپارٹی لندن کے شیطانوں سے تربیت لے کر #کراچی میں بدامنی پھلانے کی کوشیش کر رہے ہیں، قانوں نافذ کرنے والے ادارے فیا لفور دہشتگردوں کو گرفتار کریں اور ان کو ان کے انجام تک پہنچائیں۔
#MQMPakistan
Exclusive witness
جان بحقِ سراج الاسلام کے بیٹے نے تمام معاملہ بتا دیا
میرے والد جلسے کی تیاریاں کر رہے تھے
میرے والد کو نثار پٹھان نے گولیاں ماری
پولیس غلط بات کر رہی ہے 24 کو ایم کیوایم پاکستان کا جلسے تھا
جلسے کی جگہ کا وزٹ کرنے گئے تھے
میری پر زور اپیل، ہے حکومت سے اس کو پھانسی کی سزا دی جائے
بہت ہی بدبخت اور لعنتی کردار کے لوگ ہے جو بول رہے ہیں کے شہید ہونے والے لینڈ گریبر ہیں، ابے اگر زمین پر قبضہ کا مسلہ ہوتا ہو سامنے والے آنے والوں کی لاشیں گرا دیتے، لعنت ہے ان سب پر جو معصوم نہتے متحدہ قومی موومنٹ کے لوگوں کے شہید ہونے پر بکواس کر رہے ہیں، پیپلزپارٹی کی بی ٹیم لندن میں بیٹھی ہے سوشل میڈیا پر ان کی گ میں اتنی تقلیف صاف بتا رہی ہے کے پیپلزپارٹی نے ان کو پیسوں سے بھرا ہوا ہے!!!!
"Jesa Zulm Hua Hai Wesa He Insaf Chaeyay, Agar Yeh Kaam Phir Shuru Hua Tu Aap Hum Say Nahi Jeet Saktay", leader MQM-P #MustafaKamal shows anger on #PPP#Karachi#MQM#TOKReports
لوگ گھر کی پرانی چیزیں بیچتے ہیں اور کپتان نے پوری پارٹی بیچ ڈالی۔ olx پر سب بکتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو نئی پارٹی خریدنے پر مبارکباد۔
#MQMP#MQMPakistan#GulshanMQMPakistanKa
لڑائی کا سلسلہ شروع نہ کرو ۔ اگر ہم لڑنے پہ آگئے تو تاریخ گواہ ہے ہم نے لڑائی میں اچھی پرفارمنس دی ہے ۔ پھر ہم سے کوئی جیت نہیں سکا ہے۔
مصطفیٰ کمال بھائی
#Karachi360#karachi#MustafaKamal#MQMPakistan