ایک غیر ملک شخصیت بانی PTI سے ملنے جا رہی ہیں ملاقات کے بعد وہ ہونے والا ہے کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
یہ بات زہن نشین کر لیجیے گا یہ بات زہن میں رکھ لیجیے گا ایک بہت بری بہت بری تبدیلی ہونے والی ہے
تحقیقاتی صحافی پیر تُکے شاہ
@Qalandarmastam سول سوسائٹی کو پہلے مشرف کی فین تھی، پچھلے دنوں ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ دلوانے کے لیے سرگرم اور اب حافظ جی کے صدقے واری جاتی ہے اور رہتی سول ہی ہے؟ یہ کیا گھن چکر ہے ببوا؟
الحمد للّٰہ انور رٹول کا فیڈ بیک بہت اچھا ہے مگر سب سے زیادہ خوبصورت اور شاندار اظہار میرے بھائی @Chaudhry4417 کا تھا۔۔ اس نے مجھے بے حد emotional کر دیا۔ میں کاش وہ voice note یہاں شیئر کر سکتا کہ کیسے میرے بھیجے ہوئے آموں سے انھوں نے لطف اٹھایا۔
شکریہ چوہدری ❤️
@clickonnadeem ماشااللہ ۔ پہلی خریداری کا تجربہ نہایت خوشگوار رہا۔ آم واقعی میں بہث اچھے، میٹھے اور تازہ تھے۔
انور رٹول کی اصل خوشبو اور مٹھاس محسوس ہوئی۔ جزاک اللہ۔
Highly recommended 👍
@ibnefarshori ہم کارل مارکس کی سوچ کے امین نام نہاد سوشلسٹس کیطرف سے سرمایہ کی اہمیت کی تعریف کرنے کی سازش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ایسے گھپت شوشلسٹ کو شو شل سٹ سرکلز سے نکال باہر کیا جاے۔
The #Benazir Income Support Program has been studied internationally with countries like Egypt replicating its model for its pure success. Multiple countries & organisations praise BISP & have copied its model. Here’s another great fact from World Bank re BISP. #ThisIsPPP ♥️🖤💚
@ibnefarshori امریکن فٹبال گول ہوتا ہے؟
جس دن آپ سے کوئ سمجھداری کی بات ہو گئ اس دن میں اپنا سوئم ایڈوانس میں کر لینا ہے اور سٹیک اور لوبسٹر سرو ہو گا۔
@ibnefarshori اسی چیز کو بھانپتے ہوے قائد تحریک اور باقی دانش مند قیادت نے تحریک کو وسعت دینے کے لیے لسانی شناخت کو مٹایا۔ لیکن اسٹیبلشمنٹ نے کامران خان وغیرہ کو استعمال کر کے کمیونٹی کو لسانیت ، نفرت اور تفریق کی راہ پے ڈالا۔ اور پڑے لکھے ہونے کا دعوہ کرنے والے روز نفرت، لسانیت پے جھاگ چھوڑتے
@nizshaz29@itishashmi کیا اس فلائ اوور سے اوردو بولنے والوں کو فائدہ پہنچے گا؟ کیا اردو بولنے والے زیادہ تعداد میں اس فلائ اوور پر سے گزریں گے؟ ی سوال زیادہ اہم ہے۔
بہترین آموں کا انتخاب ہر کسی کے بس کی بات نہیں، مگر ندیم بھائی @clickonnadeem اس کام میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ وہ نہایت محنت اور توجہ کے ساتھ اعلیٰ معیار کے آم منتخب کر کے آپ کا آرڈر تیار کرواتے ہیں، جبکہ پیکنگ اور بروقت ڈیلیوری کے تمام مراحل بھی خود اپنی نگرانی میں مکمل کرواتے ہیں۔ اگر آپ اپنی فیملی، دوستوں یا عزیزوں کو خالص ذائقے اور اعلیٰ معیار کے آم تحفے میں دینا چاہتے ہیں تو ندیم بھائی کی قابلِ اعتماد خدمات سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ایک بار آزما کر دیکھیں، آپ بھی ان کے مستقل گاہک بن جائیں گے۔
انور رٹول/ملتانی سندھڑی 3300 روپے
لنگڑا 2800 روپے۔
ملتان سے آپ کے گھر تک
واٹس ایپ کریں 03004056799
@Miandaynaaray@MasoodJCh They want Shariah for society and nightlife for themselves. A friend once told me, “Hurry up, I need to pray before heading to the bar.” Everyone wants the benefits of both worlds, but not the responsibilities that come with either.