پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کرچکی ہے لیکن اب جعلی نتائج کے ذریعے مافیا خاندان کی چہیتی کو سب سے بڑے صوبے پر مسلط کرنے کی سازش ہورہی ہے لیکن عوام اس کو قبول نہیں کرے گی۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
شیر افضل مروت صاحب تحریک میں جان ڈالنے کیلئے شکریہ ۔۔۔بہت مشکل وقت میں آپ کو اللہ نے ہمارے شہزادے کا وکیل کیا آللہ حوصلہ استقامت اور قوی دل دے آمین ۔۔۔
مونگہ درسہ یو انشاءاللہ
@sherafzalmarwat
اب صرف وزیرِ ا��ظم پاکستان عمران خان 🌷🍃🌷🍃💞
میں نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی،
لیکن پھر سوچا کر حرام موت مرنے سے بہتر ہے ان سب کو بے نقاب کروں، لیاقت علی چھٹہ
کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات کے ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کر دیا۔۔
یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ��یڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے !
ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک !
ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں !
ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے !
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
اگر عمران خان کو روکنا ہے تو مسلم لیگ سمیت تمام جماعتوں کو ادھیڑ عمر خاتون کے اس بیانیے کا توڑ نکالنا ہوگا۔ شہر، شہر اور گلی، گلی یہی سوچ ہے۔ ابھی بھی وقت ہے، وگرنہ بہت دیر ہو جائے گی۔ میڈیا کو برا بھلا نہ کہیں اپنی صفوں پر نظر ڈالیں
8 فروری کی رات جیت کے شور میں اٹھنے والی یہ آوازیں خاموش کروا سکتے ہو؟
کان کھول کر سن لو خواجہ آصف نہ یہ سب پیچھے ہٹیں گے نہ میں۔اس بار عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ واپس حاصل کر کے دکھاؤں گی۔ انشااللہ