پہلی بار محلے کی دکان سے روٹی خریدنے جانے والے بچے کی خوشی دیدنی تھی۔ جب وہ کامیابی سے روٹی لے کر واپس آیا تو اس کی خوشی کے خوبصورت لمحات اس کی والدہ کے کیمرے میں محفوظ ہو گئے۔ ❤️
صحافی اس پنج ہزاری کو شرم دلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے کہ دوسروں کے لیے جس جرم کی سزا تم نے سنگساری رکھی ہوئی ہے، اس سے بدتر جرم (ہم جنس پرستی) خود تمہارے لیے جائز کیسے ہو گیا۔ اس صحافی کو کون بتائے کہ ان پنج ہزار سالہ تاریخ والوں نے اگر ہم جنس پرستی کی بھی وہی سزا رکھ دی تو ان کے ملک میں صرف عورتیں ہی بچیں گی۔
دو درجن سے زائد گولڈ، سلور میڈلز جیتنے والی پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش۔ ساتھی طالبہ ثمرہ بشیر کے ہمراہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی انتظامیہ پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا۔
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اور انہیں استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے۔ میں نے اس ناانصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست دی مگر کوئی ایکشن نہ لیا گیا۔ الٹا پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہاسٹل سے نکال دیا: ثمرا بشیر
Gündemimiz Gazze
Bu konu daha önemli
Unutma UNUTTURMA
Filistin'de zulüm yeni başlamadı
ALLAH İsrail ve destekçilerini kahretsin
ABD Başkanı Donald Trump ile Benyamin Netanyahu ortaktır.
یہ موٹر سائیکل پر چھوڑ کر جانے والا کون ہے؟ مولوی تو نہیں ہے یہ۔ جوتے تو ایسے بچوں کے والدین کو پڑنے چاہئیں۔ کوئی زندہ ریاست ہوتی تو ایسے والدین سے بچے چھین کر اپنی تحویل میں لے لیتی۔
Disturbing Footage From Afghan School I Children Allegedly Mistreated, Video Goes Viral I 24 News HD
افغان مدرسے میں بچوں کیساتھ ناروا سلوک
ناک رگڑوا کر مار پیٹ کی ویڈیو وائرل
#Afghanistan#ChildProtection#ViralVideo#HumanRights