پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1886 سے چلنے والا برطانوی ادارہ فائنینشل ٹائمز اور 1855 سے چلنے والے امریکی ادارے نیویارک ٹائمز دونوں نے میری خبر کی تصدیق کی ہے کہ *Draft- Pakistan's PM massage on X* وائٹ ہاؤس سے منظور ہو کر آیا ٹویٹ تھا لیکن پاکستان میں مجھے کریڈٹ دینے کی بجائے مجھ پر غداری کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ عمران ریاض خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ImranRiazKhan
18 سے 20 گریڈ کا افیسر یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم ہی ریاست ہیں
بلکہ معذرت کے ساتھ ریاست ہم ہیں۔
بار بار کہا جاتا ہے عمران کی سیاست ختم
تو پھر نکلیں اس کو پتا لگ جائے گا۔
کراچی جلسہ گاہ میں خاتون کی گفتگو
میں کھڑی تھی کہ پیچھے سے مجھے پولیس والی نے بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکا باقی ویڈیو میں آپ لوگ دیکھ سکتے کیا کیا۔ اس پر افسوس ہی کر سکتے ہیں کہ یہ کس حد تک گر چکے ہیں۔ نورین خان نیازی
علامہ راجہ ناصر عباس 🚨
آج پولیس والوں نے جو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کیا یہ کام کربلا میں یزید کی فوج نے محمد کی بیٹی کے ساتھ کیا تھا۔
وہی کام یہ لوگ کر رہے ہیں، یہ بہنوں کی چادریں چھینتے ہیں، کیا ان کی اپنی بہنیں نہیں ہے؟ یہ انسان نہیں حیوان ہے
امریکہ میں چارلی کرک کو قتل کرنے والے کو FBI نے صرف دو دن میں CCTV کی فوٹیج کی مدد سے پکڑ لیا،جبکہ پاکستان میں 9 مئی کے متعلق شور تو بہت ڈالا گیا مگر انٹیلیجنس ایجنسیاں CCTV آج تک سامنے نہیں لا سکیں- محض دو پولیس والوں کی جھوٹی گواہیوں پر سزائیں سنانے کا ڈرامہ چلایا جا رہا ہے، تحریک انصاف
https://t.co/1FPcc6eBim
@InsafPK
شاہد خاقان عباسی کا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام:
بے شک آپ عمران خان یا اُسکی پارٹی والوں کو مزید سزا بھی دے لیں اگلا الیکشن بھی چرا لیں تو پھر بھی یہ ملک نہیں چلے گا۔
یہ ملک عمران خان کے بغیر چل ہی نہیں سکتا۔
یہ ایک نامعلوم بندہ پی ٹی ائی کا مفلر اپنے منہ پر اوڑھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہوئے- جن کو پی ٹی آئی کے ورکرز نے پکڑا تو وہ بھاگنا شروع ہو گیا اور سٹی تھانے کے اندر داخل ہوگیا۔۔۔
یہ دیکھیں ریاستی دہشتگردی اس کو کہتے ہیں۔ 9 مئی ایسے ہوئی تھی-
#پرامن_ملک_گیر_تحریک