I am cool by nature. Don't indulge in verbal or non verbal fights here or anywhere. I hardly enter into anyone else's domain. Usually Ignore what clashes with my views. People get so harsh here while giving opinions. No concept of arguing politely here.
We condemn ethnic wars and racism. We care for the sentiments of non-muslim communities. But as the Muharram moon sights, a sect is targeted, mocked, assaulted, abused and bullied. It begins at school. Every shia kid faces it. It is just sad.
When you tell children the story of Karbala you use soft words, kinder tones and leave out the details. Oh heart of bibi Sakina s.a! You saw it from your eyes and the enemies taunted and insulted you and your father in front of you, my sweet, innocent princess 💔
میرے ایک پاکستانی جاننے والے آجکل سٹاک ہوم سے روڈ ٹرپ کرکے بالکل اس مقام تک گئے ہوئے ہیں جہاں سکینڈینیویا ختم ہوتا ہے ۔ یہ تقریبا 1 ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ ہے جس میں انہوں نے سویڈن، فن لینڈ اور ناروےتینوں کو کراس کیا ہے، ان کے ساتھ انکے بچے بھی ہیں اور وہ راستے میں زیادہ تر کیمپنگ کرتے گئے ہیں۔ اس سب کے باوجود مجال ہے پورا راستہ انکو کسی بھی قسم کی ان سیکیورٹی محسوس ہوئی ہو۔
تقابل میں آپ یہ کوئٹہ والا واقع دیکھیں، چکوال یا سرگودھا والا واقع دیکھیں، ارض پاک میں ہر وقت ہر جگہ آپکو حکومت اور عوام دونوں سے ہی خطرہ رہتا ہے۔
آفرین ہے ایسے کافروں پہ جن کے پاس باہر سے آئے بھی اپنے آپکو محفوظ سمجھتے ہیں اور تف ہے ایسے ایمان والوں پہ جن سے انکے اپنے ہی محفوظ نہیں رہے۔
اپنے ہی ملک میں محفوظ نہیں، دہشتگردوں نے راستہ بھٹکنے والے پر فائرنگ کرکے مار دیا۔۔۔💔
کتنی خوش تھی یہ فیملی اور انکو نہیں پتہ تھا کہ یہ سفر انکی زندگی بدل دے گا۔۔۔🥺