عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
بڑی بریکنگ بڑا انکشاف
سابقہ سیکرٹری خارجہ اور سینیٹر جان کیری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ جنگ کرنا چاہتے ہیں تو اس جنگ کا کوئی مقصد ہونا چاہئے، عوام آپ کے ساتھ ہونے چاہئیں اور آپ کے اتحادی اس جنگ میں آپ کی حمایت کر رہے ہوں مگر یہ جنگ تو صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کی خواہشات پر شروع کردی، نہ اس کا کوئی مقصد ہے نہ عوام ساتھ ہیں اور نہ ہی اتحادیوں ��ی حمایت حاصل ہے.
🇬🇧 برطانوی کارکن
"شکریہ، اسرائیل، کہ تم نے سامراجی مغربیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اب ہمیں احساس ہوا ہے کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی سب سے مہربان، سب سے ہمدرد اور سب سے شریف لوگوں پر مشتمل ہے۔
اسلام پروپیگنڈا اور بدنامی کا شکار رہا ہے👉
ایرانی مزائل حملوں کا خوف، صیہونی اپنے بچوں کو لے کر عرد شہر سے پیدل فرار ہو رہے ہیں.
یہ وہ ظالم ہیں جنہوں نے 40 ہزار فلسطینی بچوں کو بمباری میں زندہ جلا دیا تھا.
گزشتہ رات قطری اورسعودی حکومتوں نے اپنے اسرائیلی موساد ایجنٹس پکڑے ہیں جو قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکےکرنے جا رہے تھے۔حیران کن بات ہے نا؟ کہ ایران کےحملےکے وقت اسرائیل بھی ؟
جی ہاں ۔! کیونکہ اسرائیل عرب ایران کیساتھ ساتھ عرب ممالک کی بھی بربادی چاہتاہے،امریکی صحافی کا انکشاف
🚨 🇵🇰 Pakistan has delivered a massive cyber reply to Israel, targeting media channels, Mossad databases, and confidential government sites. This comes in retaliation for Israeli cyber attacks on Pakistan & Iran.
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔۔"غزہ میں اسرائیل کا مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، 3000 فلسطینیوں کی لاشیں تحلیل ہو گئیں، کوئی نشان تقریباً تک باقی نہیں رہا، اسرائیل نے عالمی سطح پر ممنوع امریکی ساختہ تھرمل اور تھرمو بیریک بم استعمال کیے، بم کے پھٹنے سے 3500 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت بڑھا، فلسط��نیوں کی لاشیں مکمل طور ختم ہو گئیں"
یہ ہے جینوسائیڈ، یہ ہے نسل کشی ہے،یہ جنگی جرائم ہیں، یہ انسانیت کے خلاف جرائم ہیں۔۔
شہباز صاحب، اس جنگی مجرم کیساتھ ایک میز پر بیٹھنے کی اجازت کس نے دی ہے؟؟؟
تمام مسلم حکمران اور جرنیل اس نسل کشی،جنگی جرائم میں نیتن یاہو کے خاموش سہولت کار ہیں۔
@Pak_PalForum
🚨🇻🇪 The U.S. corporate media is lying to you:
The Venezuelan people do not support the United States bombing, invading, and kidnapping their country’s president.
آج تیسرے دن بھی عوامی مطالبہ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ ہے 🚨
آپ نے کم از کم اپنی چار پانچ پوسٹز اس
#NoMoreSlabLooting 👈🚨
کے ساتھ کرنی ہیں۔ اپنا اپنا حصہ ڈالتے جائیں اس کار خیر میں🙋 🙏
جو لوگ اسرائیل کے غم میں مرے جارہے ہیں کیا وہ یہ ظلم ب��ول گئے ہیں، ایک امریکی یہودی ڈاکٹر "مارک" اپنے انٹرویو میں بتارہے ہیں کہ اسرائیلی اسنائپر نے غزہ میں دودھ پیتے بچوں کے دل میں دو دو گولیاں ماریں💔💔
کئی بچوں کے ھسم کے ٹکڑے کیے گئے، جسم کے اعضاء نکالے گئے 💔
اسرائیلی بچوں کے مرنے پر آپکا دل دکھی ہے ، فلسطینی بچوں کے مرنے پر آپ کا دل کیوں نہیں دُکھتا ؟
منافقوں کی مجلس سے ایک بہادر خاتون کا سوال ! یہی سوال پوری دنیا سے بھی ہے ۔
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئےاسرائیل کا غیرمسلح ہونا ضروری ہے،
(سربراہ چینی تھنک ٹینک وکٹر گاؤ)
----
یہ وہ کمپین ہےجو اس وقت پوری دنیا میں تمام امن پسند افراد(بلا تفریق رنگ ومذہب) کی طرف سےچلانا وقت کی ضرورت ہے
آپ سب اگرمتفق ہیں تو اسکو like/repost ضرورکریں.
اسرائیل نے ہسپتال کے نچے فوجی اڈہ بنا رکھا ہے
حماس پر اسرائیلی الزام لگاتے تھے کہ وہ ہسپتالوں سے نیٹ ورک چلا رہے ہیں مگر یہاں اسرائیلی فوج نے خود ہسپتالوں کے نیچے فوجی اڈے قائم کر رکھے ہیں