وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی قیادت میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کا داخلہ ٹیسٹ میرٹ، شفافیت اور معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے۔ ہر بچے کے روشن مستقبل کے لیے یکساں مواقع ہماری ترجیح ہیں۔ 📚✨@RanaSikandarH#RanaSikandarHayat#EducationReforms#SchoolOfEminence
Nawaz Sharif School of Eminence, Sui Asal: 2,000 allocated seats and over 8,000 applications. A strong public response to a visionary public-private partnership model. Well done, Madam Chief Minister @MaryamNSharif.
امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف سخت کارروائی جاری۔ بوٹی، غیر قانونی مواد اور ضابطہ خلاف ورزی پر فوری ایکشن، ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی اور متعلقہ عملہ معطل۔ شفاف امتحانی نظام کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار رہے گی۔ #EducationReforms#ZeroTolerance@RanaSikandarH
University of Veterinary & Animal Sciences, Lahore has announced vacancies for Professor, Associate Professor, Assistant Professor & Lecturer positions across multiple disciplines.
Last date to apply online: 31 July 2026.
Details and apply link: https://t.co/SKP5aVzSgh
📱 FLN App کے ذریعے لرننگ کیمپس کی مانیٹرنگ، حاضری، انرولمنٹ اور تعلیمی پیشرفت کو ڈیجیٹل بنایا جا رہا ہے۔
شفافیت، مؤثر نگرانی اور بہتر تعلیمی نتائج کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال — رانا سکندر حیات کا ویژن۔ 📚✨
@RanaSikandarH@MaryamNSharif#RanaSikandarHayat#EducationReforms#FLN
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول شاہ جمال میں کیمسٹری کے امتحان کے دوران ایک امیدوار سے نقل کا مواد برآمد ہونے پر پرچہ منسوخ کرکے UMC کیس درج کر دیا گیا۔
شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی امتحانی نظام کے لیے نقل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری ہے۔@RanaSikandarH
یہ یورپ، جاپان، کینیڈا یا امریکا کا سکول نہیں، بلکہ پنجاب کا فخر ہے! 🇵🇰✨
❤️ نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس فار ارلی چائلڈ ہُڈ ایجوکیشن، لاہور — سرکاری سکولوں میں عالمی معیار کی تعلیم کا روشن نمونہ۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
🌸 یہ سب پھول ہمارے سرکاری سکولوں کے ہیں! 🏫✨
GPS تحصیل ہارون آباد، ضلع بہاولنگر کے ہونہار طلبہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ سرکاری سکول = معیاری تعلیم۔
وزیر تعلیم پنجاب Rana Sikandar Hayat کی تعلیمی اصلاحات سے سرکاری سکولوں پر عوام کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ 🌟@RanaSikandarH
Attended a meaningful session at UET Lahore focused on innovation, commercialization & the role of universities in driving practical solutions. It is encouraging to see our higher education institutions advancing technology, supporting industry linkages & creating new economic opportunities for Punjab’s youth.