@itsshahgold یہاں پولیس ASI کا بیٹا ہی نہیں مان یہ توپھر تاجروں سیاستدانوں منسٹروں کی اولادیں انکے رشتیدار عزیز ہیں سب اشرافیہ کی اولاد ایسی ہی ہےکرپٹ نشی اور غلط راہ روی کاشکار۔سرمایہ غلط طریقےسے جمع کر کے اسے سٹک کرنے مارکیٹ میں پیسے کی سرکولیشن روک کر کاروبار کا بیراغرق کرنے والے ظالم لوگ۔
@saleemspeaks2 مزدور اور ملازمت پیشہ لوگوں کے ایریے میں بیٹھ کر مہنگا کھانا بیچتا تھا کام بند ہی ہونا تھا دوکانوں دفتروں میں کام کرنے والے اور مزدور 50/100 کا سالن لیکر دو نان کھا کر لنچ کرتے ہیں 100/150 میں یہ وہاں 30 روپے کا نان ، 350 کی ہاف پلیٹ ، 100 کی شامی 50 کا رائتہ 50 کا لسی کا گلاس ۔
@RShahzaddk مسلہ شروع ہوتا ہے فائلوں کے بننےسے صاحب جی کا نیازی کےساتھ بھی پھڈا پنكی کی فائل بنانے پر ہی پڑا تھا اب ڈڈو چارجر اور سی ایم پنجاب کی فائلیں بن رہی ہیں جسکی خبر انکو ملی ہے تو انہوں نے پنڈی میں حافظ جی کے ماموں جان کے لگاۓہوےبندےاٹھاکرباہر پھینک کر پیغام دیا ہے سب اکٹھے جائیں گے۔
@RShahzaddk جب شریفوں کے ڈار پر ایف ای آر کروائی جا سکتی ہے تو شریف بھی حافظ جی کے ماموں کے بندوں کے تبادلے کر سکتے ہیں خیر اس هلكی سی ہل چل سے قوم کو یہ تو پتا چلا حافظ جی کے ماموں بھی قوم کو ماموں بنا رہے ہیں اور موجودہ ہائبرڈ نظام سے حافظ جی کی اگلی پچھلی ساری فیملی فیضیاب ہو رہی ہے ۔
@CSMR786 جن کی روزی روٹی اس نظام کی وجہ سے لگی ہوئی ہےوہ دل کو ایسی خبروں سےتسلی دیتے رہیں 1996میں بینظر کوبھی یہ بتا رہے تھے سب ٹھیک ہےحکومت کہیں نہیں جاتی لیکن صبح فاروق لغاری نے58ٹو بی لگاکر بینظیر کو لاڑکانہ روانہ کروا دیا تھا موجودہ نظام کی بدقسمتی یہ ہے انکو جانے کی اجازت نہیں ملنی۔