صرف یاداشت کے لئے بتا رہا ہوں کہ اس نے سرکاری طور پر پیرس میں نعوذ بااللہ آقا ﷺ کی گستاخی کی تھی، اس کے سفیر کو نکالنے کے لئے پاکستان کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئی تھیں ۔آج عشق رسولﷺ کے دعویداروں کی دھواں دار تقریریں کہاں ہیں۔۔۔
ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی حضرت عمر نے بھیس بدل کر پوچھا اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا تو عورت بولی یا تو عمر کا وفات پا گیا ہے یا عمر تم خود ہو ورنہ عمر کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جزت نہیں کے وہ راہ چلتی عورت سے سوال کرسکے
جہانگیر ترین کی پارٹی میں 9 مئی کے سارے دھشتگردوں کو شامل کر کے کیا جناح ہاوس کا تقدس بحال ہو گیا ہے؟
کیا عوام کو بیوقوف سمجھا ہے یا عوام ہی بیوقوف ہے ؟
سنا ہے کہ ٹی وی پر عمران خان کا نام لینے اور تصویر دکھانے پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔ پھر ٹی وی دیکھے گا کون؟ ہارون الرشید
#imranKhanPTI@haroon_natamam
https://t.co/JSn8FPfqgK
جہانگیرترین کی صورت میں ایک اور مصطفیٰ کمال لانچ کرنیکی تیاری ان کا بھی وہی انجام ہوگا جو پاک سرزمین پارٹی کا ہوا۔ جمشید احمد دستی
@jamshaidAdasti
https://t.co/LPiRql7Ce5
فرعون نےسوچا تھا کہ سارے بچے ذبح کردوں گا تو مُوسیٰ پیدا نہیں ہوگا سو فرعون نے وہی کیا جو اُس کا پلان تھالیکن ربُّ العالمین نے موسیٰ کو فرعون کے گھر کے صحن کے اندر پروان چڑھا کر قیامت تک رہتی کائنات کو یہ دکھا دیا کہ وہ ربِّ کائنات ہے اور بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 🙏