🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
مفتاح اسماعیل کا دعویٰ !!🚨🚨 میں دبئی جاتا ہوں تو ٹیکسی والا عموماً پاکستانی پٹھان ہوتا ہے، سب سے پہلے تو وہ یہ پوچھتا ہے کہ عمران خان کب باہر آ رہا ہے پھر کرایہ بھی نہیں لیتا میں زبردستی دیتا ہوں ۔🔥🔥🔥
🚨علیمہ خان نے عوام سے وعدہ لے لیا
اگر مجھے گرفتار کر لیں اور جیل بیجھ دیں تو آپ نے تحریک روکنی نہیں بلکہ آگے بڑھانی ہے مہم جاری رکھنی ہے عمران خان کو رہا کروانا ہے۔
بونیر میں خطاب
سوات کا نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے، یہ صرف دو حلقوں کے لوگ اتنی بڑی تعداد میں اکھٹے ہو گئے ہیں لیکن ہمارے بڑے غداری کر رہے ہیں۔
اب جھوٹ کا نہیں بلکہ عمل کا وقت ہے 🔥
انڈین لوگ مودی کے خلاف سڑکوں پر 🚨🚨
مجھے تو لگتا ہے انڈیا میں جو حالات چل رہے ہیں ان مودی پاکستان سے مدد کے لیے جنگ کرے گا ۔😂
ہماری رجیم کی دھیاڑی پکی لگے گی ۔۔
جب آپ کسی بزرگ خاتون کو ان کے بالوں سے پکر کر گرائیں گے اور پھر سڑک پر گھسیٹں گے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ آپ کے قصیدے پڑھیں گی؟ ان کے بیٹے کو ملیٹیری قید میں ڈالا، بھائی کو تنہائی میں رکھا ہےبغیر کوئی جائز کیس کے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی لے لی، عوام کا مینڈیٹ چرایا، اور جو لوگ احتجاج کرنے نکلے، ان کو گولی مار کر شہید کیا ۔۔ یہ ہیں وہ ریڈ لائنز جو آپ روز کراس کرتے ہیں۔ اس وقت پوری قوم کو آپ کی نیت پر شک ہے کیونکہ آپ نے حق مانگنے کہ سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں-
اور جب اتنا ظلم کریں گے تو کبھی غلطی سے آپ کو کامیابی مل بھی گئی تو قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی کیونکہ آپ قوم کے ساتھ نہیں کھڑے-
ضد اور انا میں ظلم کرنے کے کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ قوم پیچھے نہیں کھڑی ہوتی۔ ان کو سڑکوں پر آنے سے روک سکتے ہیں آپ گولی سے ڈرا کر، مگر دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے نہ ہی اپنے لیے کوئی اچھے جزبات پیدا کر سکتے ہیں۔
اللہ توبہ کا موقعہ دیتا ہے، اس وقت اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنے کا وقت ہے تمام ظالموں کا۔ نفرتیں اور بڑھانے سے (اور ہر صوبے میں بڑھانے سے) پاکستان کا بہت نقصان ہوگا۔ یہ ملک اور اس کی عوام ہیں تو سب کچھ ہے، جب عوام بے دل ہوجائے اور ملک سے باہر جانے کے موقعے ڈھونڈ رہی ہو تو وہ ملک نہیں، محض ایک پلاٹ ہے اور جس پلاٹ میں لوگ نہیں رہنا چاہتے، اس کی قدر نیچے جاتی رہتی ہے، یہ بات آپ شاید ہم سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔
پاکستان کو نقصان پہنچانا بند کریں اور عدالتیں آزاد کریں۔ انصاف ہوگا ملک میں تو برکت آئے گی۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہوتا تو چار سالوں میں مل چکا ہوتا۔
خان صاحب کو فل فور الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان سے ان کی بہنوں اور ذاتی معالج سے ملاقات کروائی جائے
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
پی ٹی آئی کو ہنگامی طور پر پریس کانفرس کرنی چاہیے اور خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے احتجاج کا لائحہ عمل دے
🚨🚨انڈین نوجوان نسل انٹرنیشل میڈیا کی لوگوں کو بتا رہے ہیں ۔
سٹوڈنٹ پوری تیاری سے دہلی ائے ہیں ۔اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے پہنچ رہے ہیں ۔
ہمارے ہاں انٹر نیشنل لوگوں کو ملنے ہی نہیں دیا جاتا ۔اور پی ٹی آئی قیادت کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہے کوئی پریس کانفرنس کرے ۔
یہ ڈی چوک میں کوئی جلسہ نہیں بلکہ کل لوگ ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔
جبکہ عمران خان اس بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر قربانیاں دے رہے ہیں 💔
🚨🚨انڈیا کی نوجوان کاکروچ پارٹی کی سٹودنٹ لوگ مودی کا جنتر منتر کرنے اس وقت دہلی کے جنتر منتر چوک میں پولیس کا سامنا کر رہے ہیں ۔
پاکستان کی نوجوان کب جاگیں گے ؟ یا مریم کی سبز بسیں دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے رہیں گے ۔
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
خان صاحب کو فل فور الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان سے ان کی بہنوں اور ذاتی معالج سے ملاقات کروائی جائے
میں دوبارہ سے لکھ رہا ہوں
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
پی ٹی آئی کو ہنگامی طور پر پریس کانفرس کرنی چاہیے اور خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے احتجاج کا لائحہ عمل دے
🚨🔥شہزاد اکبر نے نورین آپا کے خلاف پروپیگنڈا اڑا دیا ۔ !!!!🔥🚨
تحریک انصاف والوں کو بھی کہوں گا نورین آپا والے معاملے پر ڈٹ جائیں، کوئی معذرت خوانا رویہ کی ضرورت نہیں ۔۔
مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ کیا مولانا فضل الرحمن دوبارہ ڈٹ گیا ۔🚨🚨🔥
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا خوفناک تہلکہ خیز انکشاف۔ بڑی سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥
میں اپنی ذمہ داری سے یہ بات کنفرم کرنے بعد Exclusive سٹوری دے رہا ہوں۔ 8 تاریخ کو 250 پاک فوج کے جوانوں کا بلوچستان سے Conway نکلتا ہے۔ اُنکے اوپر حملہ ہوجاتا ہے۔ اُن میں سے 106 فوجی جوان موقع پر ہی شہید ہو جاتے ہیں۔ کیا آپ نے سنا کوئی نمبر ایسا؟ میں پاکستان کے بڑے بڑے دفاعی تجزیہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں۔ کیا آپ میں سے کسی نے سنا کہ 8 جولائی کو پاکستان کے ہمارے اپنے بھائی، ہمارے بیٹے 106 موقع پر شہید ہوگئے۔ ٹوٹل تعداد 250 تھی، موقع پر 106 شہید ہوئے، 20 شدید زخمی ہوئے۔ ہم تک اطلاعات آنے تک 120 شہید ہوچکے تھے۔ اس خبر کو چھپایا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا تک بھی خبر نہیں پہنچی اور نہ ہی مقامی میڈیا کو آگاہ کیا گیا۔
علیمہ خان نے کل جس " آزادی یا شہادت " جدوجہد کا آغاز کیا ہے اور اڈیالہ کی جانب عظیم لانگ مارچ کرنے کی نیت کا اظہار کیا ہے اس کے بعد طاقتور حلقوں میں شدید بے چینی اور خوف کی فضاء ہے
علیمہ خان کو جس طرح عوامی رسپانس ملا ہے وہ ان کیلئے ناقابل یقین تھا، یہ اب اندرونی اور بیرونی غداروں کے ذریعے بہنوں پر زیادہ شدت سے حملہ آور ہوں گے، سب ہوشیار رہیں !!
🚨 AJK Uprising enters its 42nd day.
Only 24 hours remain before the protesters' ultimatum expires.
23,000+ paramilitary personnel have reportedly failed to end the movement.
Government convoys are facing public protests, fresh allegations have emerged from Jhandela, and the situation is rapidly approaching a decisive moment.
Join me LIVE as I analyse the latest developments with exclusive footage from the ground.
LIVE on Soldier Speaks Reloaded AT 1800 UK 20 July 2026 Time :
https://t.co/r0PWg3Psp6
#AJK #Kashmir #Pakistan #BreakingNews #AdilRaja #SoldierSpeaks
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اسکرپٹ اتنی بار رپیٹ کروا دئے ہیں کہ اب لوگ نئے یا پرانے فنکاروں کو سنتے ہی سمجھ جاتے ہیں کہ ڈائریکٹر کون ہے! ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan