میری امی ❤️ آپ کی محنت اور آپ کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ پروردگار آپ کی مغفرت فرمائے اور مجھے آپ کا اور ابا کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ والدین سے بڑی نعمت کوئی نہیں۔ میری طرف سے اپنے والدین کو ایک زور کی جھپی دیں۔
تحریک انصاف کا جھنڈا تو ایک بہانہ ہے اصل نشانہ پاکستان کا جھنڈا ہے
کراچی میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے پر زرداری کی پولیس نے ایک بزرگ خاتون تشدد کیا
#پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
پٹواری تباہ دے! 🤣😱
Imagine this is a Government Ministr talking! He's claiming that his Government would uphold the order of holding elections by the Supreme Court only if Imran Khan tones down his verbal onslaught!
شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے!
▪️عطیہ کرنے کیلئے https://t.co/VQzcuLE8vQ استعمال (visit) کیجئے!
▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات بھجوانےکیلئے 080011555 پر کال یا 03000666363 پر وٹس اپ (WhatsApp) کیجئے!
https://t.co/UdTlPQf8VH
#ZakatForSKMCH #Zakat
Strongly condemn this attack on worshippers in Al Aqsa mosque once again by Israeli forces esp during Holy month of Ramazan. It is OIC's responsibility to inform UNSC & int community that such barbaric acts cause immense hurt to Muslims across the world.
https://t.co/NVYJl15KoY
عمر گزرنے کے ساتھ یقیناً یادداشت مسائل سے دو چار ہوتی ہے شاید یہی وجہ ہے ہے آج PDM زعما بشمول خود نواز شریف فضل الرحمن وغیرہ بھول گئے الیکشن کسی قیمت ملتوی نہیں ہوسکتے آپ بھول گئے گو ہم یاد دلا تے ہیں ویسے میاں صاحب "ووٹ کو عزت دو" نعرہ نہ بھولئیے گا مہنگا پڑے گا
اسلام آباد میں خان صاحب کی پیشی والے دن یہ مشکوک بندہ پی ٹی آئی کا کارکنوں کو اکستا رہا کہ آگ لگائیں توڑ پھوڑ کریں جب کارکنوں نے پوچھا تم کون ہو تو بھاگ گیا!
شاہد آفریدی صاحب کی وضاحت آگئی مگر کیا انہوں نے ماضی میں عمران خان پر جو تنقید کی اسکے بعد انہوں شہباز شریف کی کارکردگی اور موجودہ حکومت کی فسطائیت پر کبھی بات کی؟