🚨🇵🇰 One of Imran Khan's fmr. ministers is making EXPLOSIVE allegations about Pakistan’s military...
He claims military leaders backed a plan to bring Pakistani Taliban fighters back from Afghanistan after Khan was removed from power in 2022.
According to him, local protests later forced some of those militants back across the Afghan border, before authorities allowed them to return through other areas.
Now, as thousands of Imran Khan supporters march toward Islamabad, he says the fight is no longer just about freeing the jailed former PM.
It’s becoming a much bigger confrontation over terrorism, military power, and who ultimately controls Pakistan’s security policy.
Source: @MuradSaeedPTI / Writer: Samuel
عاصم منیر، بات سیدھی ہے، سرنڈر کرنا پڑے گا، ہر حال میں۔
سرنڈر کیسا؟ جیسے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا تھا۔
تم کہتے ہو 9 مئی سے زیادہ خطرناک انجام ہوگا۔ عاصم منیر، تمہارے پلے کیا ہے؟ جو فیصلہ ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے، تمہاری کور کمانڈرز کی میٹنگ پندرہ گھنٹے سے چل رہی ہے۔
یہ عمران خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگیں گے۔
مذاکرات رات بھی ڈیڈلاک پر پہنچ گئے، یہ اپنی جان نہیں بچا سکے۔
میرا ستر سال کا تجربہ ہے؛ جو کچھ کہہ رہا ہوں، ایسے ہی ہوگا اور عنقریب ہوگا!
قوم خود اگر نہیں دیکھ سکتی، میں قوم کی آنکھوں سے سب دیکھ سکتا ہوں۔
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔
دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب!
تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔
اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔
ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی گورنر راج لگانے پشاور پہنچ گئے ہیں۔
؎ الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا
شرطیہ کہتا ہوں، اگر تحریکِ انصاف اپنے خلاف گورنر راج نافذ کروانے میں کامیاب ہو گئی تو سمجھ لیجیے کہ بھرتی شکاری خود اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گیا۔اار یہ ہوگا اس نظام کے ’’خاتمہ بالخیر‘‘ کا باقاعدہ نقطہ آغاز، ایک دوسرے سے پوچھیں گے کہ مجھے دھکا کس نے دیا تھا۔
ویسے یقین دلاتا ہوں کہ گورنر راج لگانے کی ہمت کہاں سے لائیں گے؟ ہمت ہوتی تو دو ہفتے پہلے لگ چکا ہوتا
؎ ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں
اگر بفرضِ محال گورنر راج لگا بھی دیا، تو تحریکِ انصاف کو شاید اس سے بڑا سیاسی تحفہ کوئی نہ دے سکے کہ کے پی حکومت سے جان چھوزت جائے۔ایسا سیادی بلنڈر استقامت کے ساتھ سرانجام دینے والوں کے اگر ایسے دوست موجود ہوں تو اسے دشمنوں کی قبعا" ضرورت نہیں۔
گورنر راج سے تحریکِ انصاف کو قابو کرنے نکلے تھے، اور بیڑا غرق کر دیا اپنے نظام کا، اپنے ہی نظام کی چولیں ہلا بیٹھیں۔ کھیل ختم پیسہ ہضم
مجھے دھکا کس نے دیا۔
صوبوں کی جو ساری ڈیبیٹ ہے اس کی ماں ہے NFC آج اگر NFC ایوارڈ کا الٹ کر دیں یعنی وفاق 57 فیصد اور صوبے 43 فیصد تو یہ ساری ڈیبیٹ جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گی پہلے بین الاقوامی سطح پہ کوئی امداد آجاتی تھی اب عزت بہت ہے مگر پیسے نہیں سب کچھ ہے مگر ہن او گلاں نئیں ریاں ! وسعت اللہ خان ۔۔۔
🚨 Letexier did exactly what FIFA wanted him to do today. The favoritism is blatant. Egypt didn't lose to a better team—they lost to the rigged system. 🇦🇷🇪🇬
Jurgen Klopp 🗣️" Today we have witnessed a game where officials are willing to do anything for one side to win , ruling out that Egypt goal was injustice!"
@teagoliveira@LMDiddy14 This one is even worse, how could the var not intervene? I thought that was the sole purpose, if the center referee didn’t see, var calls his attention. This is pathetic 😱