میری دو دسمبر کو عمران خان سے ملاقات ہوئی، وہ بہت غصے میں تھے، میں نے پہلی بار ان کو اتنا ڈسٹرب دیکھا، عمران خان پر ذہنی تشدد کیا جا رہا ہے، عمران خان نے کہا کہ اگر مجھے یا میری بیوی یا فیملی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
BREAKING : Amid news of Imran Khan murder inside Adiala Jail by Pakistan Army, thousands of PTI supporters are reaching Adiala Jail. Pakistan Army Chief has ordered the deployment of Pakistan Army after high level security meeting.
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اڈیالہ جیل کے نگران افسر کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور ایک میسج میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی زندگی کے بارے میں افواہوں کے خاتمے کے لئے اُنکی یا انکے اہل خانہ کی خان صاحب سے ملاقات کرائی جائے یا پھر ویڈیو کال پر خان صاحب سے ہماری بات کرائی جائے کیونکہ ہمارے پاس عمران خان سے ملاقات کا کورٹ آرڈر موجود ہے
تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ...
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.
آج TLP کےلوگ سوال پوچھ رہےہیں کہ #گولی_کیوں_چلارہےہو
ایک سال پہلے ہم بھی پوچھ رہے تھے #گولی_کیوں_چلائی
پوری قوم کو یہ سمجھنا ہو گاکہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ رکھیں لیکن
جب تک ہم ظالم اور ظلم کےخلاف متحد ہو کر آواز بلند نہیں کریں گے یہ ظلم باری باری ہر ایک گھر کو نشانہ بنائےگا
اگر سعد رضوی یا انس رضوی کی موت کی خبر آتی ہے تو عمران خان کی زندگی بچانے کیلئے آپ کو وہ تمام ریڈ لائنز کراس کرنا پڑیں گی جو اس سسٹم کی لگائی ہوئی ہیں
بلاتاخیر اور دلیری سے
@SohailAfridiISF
اس بندہ کے لیے اواز اٹھانا اب ہمارا حق ہے ۔جتنے بھی لوگ سوشل میڈیا استمعال کررہے ہے۔ براے مہربانی گلوبل صمود فلوٹیلا کیلے اواز بلند کریں۔۔۔
عافیہ صدیقی کی طرح غائب نہ ہوجائے۔۔۔
90 دن کی ٹرک کی بتی تمہارا آخری چانس تھا، اب مزید یہ عوام تمہاری بھڑکوں میں نہیں آنے والے۔ بچہ بچہ تم سے یہ سوال کرے گا: چل اڈیالہ، تمہارے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے اور وہ ہے استعفیٰ۔ علاوالدین
@Aladeen_Pro#AliAminGandapur
https://t.co/Wf28u349X8
میرے دوست ضیاء الدین کو پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔
یہ لوگ طیّب ٹاؤٹ کی ایف آئی آر کے بہانے تمام ایکٹیو ورکرز جو اڈیالہ جاتے ہیں ان کو پکڑ رہے ہیں