جن کا تعلق نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں
2018 انتخابات سے قبل ایک سرٹیفائیڈ بددیانت عمران نیازی کو محض اس لیے صداقت و امانت کا جعلی سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا کیونکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک اس لاڈلے کو اقتدار کی کر سی تک پہنچانا تھا جبکہ ملک کے تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کو اس لیے جھوٹے مقدمات میں نااہل کیا گیا کیونکہ انتخابی میدان میں انہیں شکست دینا ناممکن تھا
#نوازشریف_حق_پر_تھا
ایک جج نےآوازاٹھائی تونوکری سےنکلوادیا۔ دوسرےنےفیصلہ دیاتو اسی کیخلاف ریفرنس بناکر نکالنےکی کوشش کی اوراہل خانہ کامیڈیاٹرائل کرایاگیا۔میڈیاپردباوڈال کرزبان بندی کی گئی۔ہائبرڈرجیم ذاتی اقتدار،تقرری اور توسیع کیلئےایک مافیاکی طرح ملک کوسالوں پیچھےدھکیل گیا
اُف یہ سادگی ، ایک وہ بھی زمانہ تھا جب خان صاحب وزیراعظم تھے اور کہتے تھے کہ پاکستانی فوج تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے اور سب فیصلے میری منظوری سے ہوتے ہیں اب وہ زمانہ آ گیا ہے کہ خان صاحب حکومت میں نہیں اور فرماتے ہیں کہ میں تو بے اختیار تھا جناب فیصلے کوئی اور کرتا تھا