افغان طالبان سو بار کہہ چکے ہیں کہ خواتین کے ملازمت کرنے اور تعلیم حاصل کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ہاں مگر حجاب تمام خواتین کے لیے لازمی ہے۔
مگر لبرلز کو حجاب کا نام سُن کر موت پڑ رہی ہے۔
اتنا ڈرتے کیوں ہو حجاب سے؟ آج تک برقہ پہنے اور حجاب کرنے سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی۔
Turk ki tqseem or turkey ki tabahi wali ahadees k poory honay ka wqt aaa gya shahid...#Erdogan
Agr turkey ny talibanon k khilaaf resistance show ki to bura haal hona isss ka bhi like america....
ملالہ کوئی قوم کی ہیرو نہیں ہے
ہماری ہیرو ہے تو وہ APS کی شہید پرنسپل
ہمارا ہیرو ہے تو وہ اعتزاز حسن شہید
ملالہ ایک گند ہے اور گند ہی گندگی کو سپورٹ کرتا ہے
اور وہ گند آپ ملحد لبرل فوادچوہدری کے بیان کو دیکھ سکتے ہیں 🤔
If someone taunt you of being Shy towards talking face to face to opposite genders....
So tell him/her the wordz of OUR BELOVED PROHET MUHAMMAD (SAW):
"SHYNESS BRINGS NOTHING BUT GOODNESS"
Authentic Hadees...
خان صاحب!!!
پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنانے سے پہلے یونیورسٹیز کو مسجد نبوی جیسی جامعات میں بدلیں، کیونکہ آپ کے ملک کی یونیورسٹیز میں علم کم اور فحاشی زیادہ سکھائی جارہی ہے
#یونیورسٹیز_یافحاشی_کےاڈے
#یونیورسٹیز_یافحاشی_کےاڈے
Loving someone isnt wrong.. unfortunately people can no more differentiate between what's moral and immoral.. there is a halal way of celebrating love..
@Sameer_Mughaal
@TeamJazba_