یہ تو کچھ بھی نہیں۔ عربوں نے تو جوئے کو بھی حلال کہہ دیا۔ سابق امام کعبہ نے خود جوئے کے اڈے کا افتتاح کیا۔ دنیا میں اسلام صرف ہمارے خطے میں باقی رہ گیا ہے جہاں مغرب کی غلامی کرنے والے لبرلز کی لاکھ کوششوں اور ہر ادارے کو لبرلزم کا رنگ دے دینے کے باوجود اسلام کے نام لیوا موجود ہیں
@_kho_1 بلکل دیکھا۔ فحاشی کا طوفان ایک جگہ سے اٹھتا ہے اور پھیلتے پھیلتے پورے مُلک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اور ہم لوگ ہیں کہ بس مہنگائی اور پیٹرول کو رو رہے ہیں۔
ہم تو محض تعلیمی اداروں میں بڑھتی فحاشی اور ناچ گانے پر ماتم کر کر تھکے۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ جب حریم شاہ اور صندل خٹک جیسی دونمبر عورتوں کی رسائی وزیراعظم کی کرسی تک ممکن ہو جائے تو سمجھو مُلک کنجر خانہ بن چکا ہے۔
My father 'Mohammad Falu Khan' is taking rest just in front of our village home- #Ranigaon, Kalmakanda upazila, Netrokona.
My father has been suffering with stroke from last 5 years.
Pray for quick recovery!
میں نے جب سے یونیورسٹیز میں بڑھتی فحاشی کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کی بہت سے سینئرز جونیئرز ٹوئٹر اکاؤنٹس بنا کر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لفظ جمہوریہ اور آئین پاکستان کی کھچڑی پکا کر فحاشی کو جائز قرار دے رہے ہیں۔
اُن کے لیے: یہ کتاب یونیورسٹی لائبریری میں ہی موجود ہے پڑھ لیں
@mustafajawed986 ہم خود ایسے ہو گئے ہیں۔ اور یہ سب اچانک نہیں ہوا۔ پہلے ہم بِکے ہم نے 73 کے آئین میں شریعت کی جگہ جمہوریت کو عزت دی۔ پھر ہم جھکے ہر اُس چور کے سامنے جس نے ملک کو لوٹا اور آج ہم زلیل ہو رہے ہیں نہ حال کا علم ہے نہ مستقبل کا۔ اور اسلامی جماعتیں آج بھی جمہوریت کو لبیک کہہ رہی ہیں۔
اگر پاکستان کے تمام مذہبی سیاسی جماعتیں اپنا قبلہ درست کر لیں، اِن جمہوری بدمعاشوں کے پیچھے کھڑے ہونا چھوڑ دیں اور متحد ہو جائیں تو میں دعوے کے ساتھ کہتی ہوں کسی کا باپ بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
This is a million times better than spreading vulgar culture in universities.
This proves that you don't have to sell your honors and dance obscenely for entertainment in the name of extracurricular activities.
#جامعہ_بارانی_رقص_گاہ#دیکھتا_جا_شرماتا_جا
جس قرآن میں لکھا ہے کہ "رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہیں ن لیگ اسی قرآن پاک کے ساتھ رشوت کے پیسے رکھ کے ووٹ خریدنے کا کام کر رہی ہے۔
پٹواریوں کچھ تو شرم کر لو رشوت لینی ہی تھی تو کم از کم قرآن کو تو چھوڑ دیتے۔
ارضِ پاک 🇵🇰 تیری قسمت 😔۔
#ن_لیگ_کی_گندی_سیاست
So acc to him, whatever the resistance people of IIOK show, it's because of Paisa?? Really?? The lives they've laid for freedom and their efforts to get rid of ugly occupation is NOTHING more than a paid movement???
NoIcE, VeRy Noice!
کس طرح اس نون لیگ نے اس قوم کے غریبوں کی غربت کا مزاق اڑایا ہے۔
خدا غارت کرے انکو۔۔۔ یہ وڈیو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔۔koi
اللہ کا شکر ہمارا لیڈر @ImranKhanPTI ہے
جس قرآن پاک میں لکھا ہے کہ "رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں آگ میں (جہنمی) ہیں"، نون لیگ اسہی قرآن پاک کے ساتھ رشوت کے پیسے رکھ کے ووٹ خریدنے کا کام کر رہی ہے
نام پوچھو تو "مسلم لیگ" 🤬