A teacher | Photographer | Wanderlust| Rajput| Married 💑
Your life is beautifully planned and written by Allah..Keep turning each page by prayer and faith 😇
Allah watched you commit that sin, He saw the whole thing, every detail, and His response? He still let the sun rise for you the next morning, still kept your heart beating, still sent you rizq, that’s not Him being unaware, that’s Him being most kind and ever loving
مصطفی کمال کہتا ہے کہ:
“یہ ایک سرکاری ہسپتال ہے۔ اس میں آگ بجھانے کی سہولت جدید ہسپتالوں جیسی نہیں”
جس ۹ کروڑ کی سرکاری گاڑی میں گھومتے ہیں وہ “جدید”۔
منسٹرز آنکلیو میں جس پچاس کروڑ کے سرکاری گھر میں رہتے ہیں وہ “جدید”۔
سرکاری آفس میں جو کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں وہ “جدید”۔
سرکاری خرچوں پر جن ہوائ جہازوں پر جاتے ہیں وہ “جدید”
اور
جس کیمرے کے سامنے کھڑے ہوکر یہ بیان دیا ہے وہ بھی “جدید”۔ فقط غریب کے لئیے ہر چیز “قدیم”۔
مالاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی
پھر دیکھیں ہمارے ملک کا سسٹم اور خاص کر کے پی کے کا انصاف !!!!
اس کو انصاف اور تحفظ ملنے کے بجائے اج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چ ھن ل ی کر کے انصاف دیا گیا
اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا مافیا گروپ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔
👈اس آواز کو حکومتی ارباب اختیار تک پہنچائیں۔
@syed_bacha@FarhanKVirk@GFarooqi
Girls raped and killed every week, a professor hanged his wife, wafflix founder murdered in cold blood, and infants burned alive in PIMS hosp. nursery, all with zero accountability
In Pakistan, there is no guarantee of life. not for women or for men, not even for newborn babies.
اس سانحے کی زمہ داری کون لے گا ؟ استعفی کون دے گا ؟ ملک کی اشرافیہ کو نہیں پتہ کہ اگر انہیں کوئی طبی ایمرجنسی ہوگئ تو ان کو بھی پمز آنا پڑسکتا ہے لندن جنیوا ابوظہبی دور نہیں؟؟
The undertaking before the Supreme Court was limited to one thing: the medical record prepared at Shifa International would not be politicized and would remain confidential.
Therefore, there has been no violation of the undertaking.
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
آپ سب سے گزارش ہے کہ شفا انٹرنیشل ہسپتال سے دور رہیں
کوئی بھی زیر علاج مریض اسکی بیماری علاج تصویر یا ویڈیو بریکنگ نیوز نہیں ہوتی۔ ایمرجنسی میں جانے والے مریضوں کے لئے ایک ایک لمحہ قیمتی ہوتا ہے اس لئے ہسپتال کے اطراف رش مت لگائے گا نا ہی غیر ضروری ہسپتال جائیں۔
Suddenly…
You get the job.
Allah invites you for ʿUmrah.
You get married.
Your debt is paid off.
Your dreams begin to unfold.
Because you read these 5 duas & Allah answered the dua, in sha Allah.