مولانا کے گھر کا مالک افغان نکل آیا ایک وقت تھا نواز شریف کی فیکٹری سے 300 انڈین نکل آئے تھے جن کو بغیر پولیس رپورٹ رکھا گیا تھا
ریاست طاقتور ہے کچھ بھی کر سکتی ہے
راحت اندروی صاحب یاد آ گے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
و ما علینا الا البلاغ المبین
آپ لکھ لیں - یہی کچھ ن لیگ کے ساتھ ہونا ہے اور پھر ویسی ہی تالیاں بجنی ہیں جیسی آج ن لیگ والے بجا رہے ہیں۔
پھر کوئی کہہ دے کہ ایک ہی مال ہے، بس اصلی و خالص شعور اپنا اپنا ہے تو برا مان جاتے ہیں۔
25 سال بعد بیوروکریسی کا اختیارات پر دوبارہ قبضہ
پولیس کے 40 سے زائد اختیارات ڈی سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ
ڈی سیز تین سال تک قید والے جرائم کی سماعت کے ساتھ سزائیں بھی دیں گے
عمران خان کے گھر کا دروازہ کرین سے توڑا، پرویز الہی کے گھر کے دروازے پر بکتر بند ماری، آج مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سیل ہو رہی ہے۔ جو سوچ رہے ہیں ہم" یہ، وہ، سب" کر کے بچ جائیں گے، نہیں آہستہ آہستہ
زمان پارک گھر کی ایک تصویر
One of my patient do business in interior Sindh for last 30 years
He told me as soon as you cross RYK you enter into a war zone, Southern Punjab infrastructure is miles ahead of Sindh while Multan/Behawalpur are comparable to Central Punjab
مشرف دور میں شریف فیملی کا ماڈل ٹاؤن والا گھر جہاں آجکل نون کا سکریٹیریٹ اور شہباز شریف کی رہائش گاہ ہے اسے مشرف نے اولڈ ہوم بنا دیا تھا
عمران دور میں اسے خواتین کا شلٹر بنانے کا اعلان ہوا اسحاق ڈار کا گھر نیلام ہونے کا حکم جاری ہوا پھر اسے پناہ گاہ بنا دیا گیا مگر وقت بدلا ڈار واپس آئے نیب قوانین بدلے گھر واپس لے لیا
مگر ان سب نے سبق نہی سیکھا آج مولانا کی باری ہے کل دوبارہ موجودہ حکمرانوں کی باری ہو گئی مگر تب کوئی ان سے ہمدردی بھی نہی کرے گا
اسلام آباد میں مولانا کا گھر سیل کر دیا گیا ہے سی ڈی اے نے گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کر کے گھر سیل کر دیا ہے ریاست طاقتور ہے کچھ بھی کر سکتی ہے مگر حکومت میں موجود نون لیگ یہ جان لے کہ یہ روایت جو ڈال رہے کل باقی سیاستدانوں کے گھر بھی پہنچے گی
بس وقت کی بات ہے
چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں ندیم افضل چن صاحب کی دھواں دار تقریر!
زراعت، ادارہ جاتی اصلاحات، زبان کی اہمیت اور ریاستی نظام کی خامیوں پر دو��وک گفتگو کے ساتھ چن صاحب نے ایک خوبصورت اور دوراندیش تجویز بھی پیش کی: واہگہ بارڈر کو ایک سافٹ بارڈر بنایا جائے، جہاں سرحدیں نفرت نہیں بلکہ امن، محبت، ثقافت اور باہمی روابط کی علامت بنیں۔
پنجاب کی دھرتی، پنجابی زبان اور خطے کے عوام کے لیے ایک ایسا وژن جو تقسیم سے آگے بڑھ کر مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی بات کرتا ہے۔
سرحدیں نرم ہوں، دل قریب ہوں، اور پنجاب کی آواز دونوں طرف گونجے!
عمران خان کے دور میں اپوزیشن میں ��ھے تو ہمیں بارہا یقین دلایا کہ حکومت میں آکر اس قانون کو بدلیں گے، زبان بندی کے لیے نہ استعمال ہونے دیں گے۔
حکومت میں آ کر اس متنازع قانون کو مزید کڑا کردیا، اس عمل کا دفاع کیا،سہولت کار بنے۔
غضب کیا جو اب تیرے کسی بھی وعدے پہ اعتبار کیا 😭
احسان فراموشی سے خاموشی بہتر ہوتی ہے۔چوہدری صاحب کی تکبر بھری بات سنی تو خیال آیا عمران خان دور میں زرداری،نواز شریف،ڈار,مریم نواز،شہباز شریف،خواجہ آصف،شاہد خاقان عباسی جیل یا لندن مفرور تھے۔اس وقت مولانا باہر نہ ن��لتے تو آج وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل فیض نے ہونا تھا۔
Karachi already has a fully empowered city government. A little fact-finding before tweeting is always advisable.
Needless to say, 40% of Karachi is under cantonment control, yet I won’t see anyone flagging that as an issue. Those who control 40% want the full pie
یہ تو طے ہے کے انکی ذلالت کا وقت آ پہنچا ہے۔
اندھے سیاستدانوں کے لیے جو کے دو تین سال کی حکمرانی کے لیے لیٹ کے چاٹنا شروع کردیتے ہیں،ان کی بہت اچھی لتر پریڈ ہوگی۔۔
آئینی عدالت نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر قائم کی ہے، لیکن بہت جلد یہی عدالت نون لیگ، پیپلز پارٹی اور ان جیسی بوٹ پالش کرنے والی جماعتوں کے لیے دردِ سر بننے والی ہے۔ ان کے اپنے ہی منظور کردہ آئینی ترامیم کا خمیازہ اب انہیں بھگتنا پڑے گا۔
بس انتظار کریں اور دیکھیں! انہیں ہر صورت اس کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ پٹواری ہوں یا جیالے، سب کو اسی منیر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں سزا بھگتنی پڑے گی جس کے سامنے یہ کل تک بوٹ پالش کر رہے تھے۔
وقت بدلنے والا ہے، اور اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں یہ خود پھنسنے والے ہیں۔
It is awful and vile when Urdu-speakers and Punjabis behave in a racist manner and equate all Sindhis with PPP. We must all take a strong stand against such racist behaviour. However, all criticism of PPP is not criticism of Sindhi-speakers, people should understand this, too.
In fact, the past several years of poor administration have had a terrible impact on Sindhi-speakers as well as Urdu-speakers in Karachi. When the infrastructure of Karachi disintegrates, it impacts all ethnicities residing in Karachi. And when PPP's elitist, pseudo-leftist leadership gives the top positions of key institutions in Karachi to their incompetent and ill-intentioned, elitist drinking buddies of whatever ethnicity, then it demoralises all those professionals in Karachi who have worked hard all their life and depended on merit alone to get ahead -- this again includes both Sindhi-speakers and Urdu-speakers.
الطاف حسین اور ان کی جماعت پر پابندی، تحریک انصاف اور عمران خان پر پابندی تحریک لبیک غائب لیکن سندھو دیش کے حمایتیوں اور مولانا کے تمام بیان ان ایئر کوئی پابندی نہیں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں کوئی غداری کا فتویٰ نہیں مقدمہ نہیں
ایسا کیوں ہے رے؟؟
وچوں گل کچھ ہور اے