دو دن پہلے لاہور ائیر پورٹ پر دوست کو رسیو کرنے گیا دوست کے ساتھ معروف عالم دین علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کو نکلتے دیکھا میں نے دوست کو پوچھا علامہ صاحب کدھر سے آ رہے ہیں تو اس نے بتایا کہ میرے ساتھ امریکہ سے ہم ایک ہی جہاز میں تھے
دوست نے بتایا کہ جو بائیڈن انتظامیہ اور امریکن اسٹیٹ ��یپارٹمنٹ کی دعوت پر وہاں گئے تھے مطلب سرکاری مہمان تھے
ہماری ساری مذہبی جماعتوں کے علامہ کرام اپنی تقریروں میں امریکہ کو اچھا بھلا رگڑا بھی لگاتے ہیں اور مولوی ہر نماز کے بعد امریکہ کی تباہی کئ دعا بھی مانگتے ہیں مگر جونہی امریکہ ہلکا سا اشارہ کرتا ہے دوڑے چلے جاتے ہیں ☺️
@Pakistanomy 100 % agreed. As a polling staff member, I have witnessed this. People may not have enough love for PTI but more than enough hate for PMLN due this fascist brutality by police (aka Gestapo).
@SHABAZGIL آپ PDM سے اتحاد کر کے حکومت بنائیں۔ ظاہر ہے ذیادہ سیٹیں آپ کی ہیں تو PM بھی آپ کا ہی ہو گا، جیسے ہی آپ کا PM بنے، ساتھ ہی صدر کو اسمبلیاں توڑ کے دوبارہ الیکشن کی درخواستِ کر دیں 😉
مجھے گھر میں ��یا ٹی وی لانا تھا اور سامسنگ کا ٹی وی سیل پر آیا ہوا تھا. میں نے بیگم کو ساتھ ملایا اور سامسنگ کا ٹی وی لا کر گیراج میں رکھ دیا. اب مشکل یہ تھی کہ بچوں کی رائے کو بھی اہمیت دینی تھی تاکہ وہ اپنے آپکو ی��ز لیس فیل نہ کریں. تو میں نے بچوں کو الگ الگ چار مختلف برانڈ کے ٹی وی پر معلومات فراہم کر دیں اور رات ووٹنگ کرادی کہ کونسا ٹی وی آنا چاھئیے. نتیجہ یہ رہا
سامسنگ ٢ ووٹ
اورین ١ ووٹ
ایل جی ١ ووٹ
پینا سونک ١ ووٹ
سونی ١ ووٹ
اور یوں ووٹ اور جمہوریت کا تقدس بحال رکھتے ہوئے سبکی خوشی کے ساتھ گھر میں سامسنگ کا ٹی وی آگیا
لائف لیسن: امی ابو میں بات ہوگئی ہے، کل جا کر اپنی اپنی برانڈ پر ٹھپا لگا دیں تاکہ گیراج سے ٹی وی نکال کر عوام کا دل بہلایا جا سکے. اور ریموٹ کس کے پاس ہے یہ تو آپ سب جانتے ہی ہیں
@MissUrdu19 آپ اپنے بچوں کو گلی محلے میں کس طرح کے بچوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت دیں گے؟ اپنے ماحول جیسے بچوں کے ساتھ یا جِس کے ساتھ مرضی، کوئی مسئلہ نہیں؟؟ اور میں نے بات صرف اور صرف ماحول کی، کی ہے۔ حیثیت یا رتبے وغیرہ کی بِلکُل نہیں۔
@Khurram_zakir اِس مُلک میں 5 چیزیں مہنگی ترین ہیں جو عام آدمی کو اگر میسر ہیں تو اُنھیں برقرار رکھنے کے لیے محنت کر رہا، اگر نہیں ہیں تو حاصل کرنے کی دوڑ میں لگا۔ گھر، گاڑی، پیٹرول، بجلی اور گیس۔ لیکن یہی سب چیزیں اُن لوگوں کو مفت میں میسر ہیں جو آسانی سے اِن کی قیمت برداشت کر سکتے۔