@kashmirupdating مفت کا آٹا، مفت کی بجلی، ٹیکسوں میں چھوٹ مفت کی نوکریاں کیا یہ حق ہے؟ بچوں کے کھلونے لالی پوپ بھی ڈال دیتے لسٹ میں۔ خدا کا خوف کروسب کچھ تورعایتی نرخوں پر مل رہا ہے کیاپورا پاکستان کھاجانے کا ارادہ ہے۔ پاکستان میں جائیدادیں خریدتے ہو مگرکشمیرمیں کوئی پاکستانی جائیدادنہیں خریدسکتا
@najamwalikhan یہ حالت ہوگئی ہے کہ اب کمپیریزن کیلیے افغانستان رہ گیا ہے۔ اللہ خیر کرے شائد اگلے مالی سال کے بعد صحرائے اعظم اور انٹارکٹیکا کے آپشنز بھ نا رہیں۔
@Markhor3133 طالبان اصل میں ��ہشتگردوں کا جھنڈ ہے اور ان میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔ شکر ہے ہمارے افواج کویہ سبق تو مل گیا کہ سانپوں کو دودھپلانےسےوہ آپ کےوفادار نہیں بن جاتےافواج کی یہ غلطی ہمیں لاکھوں شہریوں بہادرجوانوں اوراربوں ڈالرزکے نقصان کی صورت میں بھگتناپڑ رہاہے۔ خداکرےکہ آپ لوگوں کوہوش آجائے
@KingK30843@Sadeeq9828 جنکےمتعلق تم لوگ جہالت پھیلا رہےہو وہ خدا کےحضور پہنچ چکےہیں وہ جانیں اوراللہ جانیں۔البتہ انہیں اکابرین کی بدولت اسلام صحیح حالت میں ہمتک پہنچااوراسی پرعمل کرکےسب مسلمان کہلاتے ہیں تاریخ اور تاریخ دان ہر دورکسی ناکسی وجہ سے کمپرومائزڈ ہوےتاریخ آپکو مسلمان نہیں بناتی قرآن بناتا ہے
@AzharKhan اسکی وجہ واپڈا سوئی گیس کمپنیز کے حرام خور اہلکار ہیں۔ جنکی روزی روٹی انشاء اللہ ختم ہونے والی ہے بلکہ انکی تنخواہیں بھی انشاء منت سماجت ��ے بعد آئیں گی۔ پی ٹی سی ایل کی حالت دیکھ لیں۔
@JAAC__Official حق مانگنا نہیں لینا چاہیئے مگر انصاف کے دائرے میں رہ کر، آپ لوگ حقوق نہیں پریویلیجز چاہتے ہیں۔ جو چارٹر آپ نے دیا ہے وہ تو کوئی بھی ریاست یا حکومت دے نہیں سکتی۔ کیا مقبوضہ کشمیر میں یہ حقوق انڈیا کشمیریوں کو دیتا ہے؟
@republicpolicy جب تک پنجاب ہے تب تک مسلم لیگ ن ہے۔ ن لیگ پنجاب میں کام کرتی ہے اس لیے ہر بار حکومت میں ہوتے ہیں۔ دوسری جنریشن نے بھی روایت برقرار رکھی ہے ورنہ عمران خان نے تو بزدار کو لگا کر اپنی منجھی ٹھوک دی۔
@realZalmayMK@antonioguterres Kindly guide me if terrorists have afghan nationality, they are trained in Afghanistan and are residents of the same. What would you do b*tch?