ایران نے اپنے نئے سپریم لیڈر مجبتی خامنہ ای کی ویڈیو جاری کر دی جس میں وہ لوگوں کے ساتھ بیٹھے بات چیت کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
ایک مسئلہ تو حل ہوا کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای زندہ ہیں اور اب صحت مند بھی ہیں، امید ہے کہ وہ اس جنگ کو ختم کرنے اور خطے میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
آزادکشمیر کے عوام کا جوش وخروش بتا رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ کل پھر دھاندلی ہوگی!
آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کے جلسے کے مناظر دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ لوگ ترقی خوشحالی اور خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور آزاد کشمیر میں پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے پیپلزپارٹی اور کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشاری سیاست کو مسترد کیا ہے وہ ان کے مکروہ عزائم اور چہرے پہچان چکے ہیں۔
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ( 3)کے تحت انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیاں جاری ہیں دوران آپریشن سیکیورٹی فورسز نے بولان واشک، آواران سبی ،خضدار ہرنائی اور نوشکی میں متعدد کاروائیوں میں 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لاہور جیسا انفراسٹرکچر دیکھنے کو ملے گا رحیم یار خان سے اٹک تک آپ کو پنجاب حکومت کی پرفارمنس دیکھنے کو ملے گی۔
مسلم لیگ ن ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے
یہ لاہور کی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کی سڑک ہے!
پورے پنجاب میں جدید اور بہترین انفراسٹرکچر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جنوبی پنجاب کی سڑکوں اور انفراسٹرکچر کا کراچی سمیت سندھ کی صورتحال سے موازنہ کریں تو پنجاب کی ترقی اور سندھ کی بدحالی کا فرق خود واضح ہو جاتا ہے ترقی اور دعووں کی سیاست میں یہی بنیادی فرق ہے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے دل خوش کر دیا
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا یہ اتحاد امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم ترین تحفہ ہے۔ کسی ایک پر بھی حملہ سب پر حملہ مانا جائے گا، اب ہماری طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ اسلام آباد کی رونقیں دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ہے۔
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر نگرانی شائستہ ، بامقصد اور فیملی تھیٹر کی بحالی کا آغاز حکومت پنجاب کا فیملی تھیٹر کے فروغ کے لیے عملی اقدام الحمرا میں ’فرینڈز آف سیونٹینز‘‘ تھیٹر ڈرامہ پیش کر دیا گیا پہلے ہی شو میں ہاؤس فل، عوام کی بھرپور دلچسپی، ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔ مضبوط کہانی، مؤثر پلاٹ اور معیاری مکالمے "فرینڈز آف سیونٹینز" کی خاص خوبیاں ڈرامہ میں 70 کی دہائی کی سماجی زندگی، انسانی رشتوں اور گھریلو فضا کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے۔
کراچی سے کوئی بھی پنجاب اور لاہور آتا ہے تو وہ پنجاب کی ترقی اور انفراسٹرکچر کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر اس تعریف کو لے کر پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے لے ہر کوئی ساڑ پھونکنا شروع کر دیتے ہیں۔مگر اپنی 18 سالہ کارکردگی پر بات نہیں کرتے.
الحمد للہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور ہمیشہ رہے گا، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کو عزت سے نواز رہا ہے۔
مصر نے بھی سعودی عرب ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ مصر معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
کمانڈر شہناز بلوچ کے اسکواڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون BLA دہشت گرد، جسے BLA کمانڈر رحیم عرف عزیز کے ہمراہ دیکھا گیا تھا گوماضی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران اس کے ساتھ ہی ہلاک کر دی گئی۔
الحمدللہ، آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ آنے والی نسلیں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو اتحاد کے ایک روشن باب کے طور پر یاد رکھیں گی۔ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان، صدرِ ترکیہ رجب طیب اردوان اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امن اور سلامتی کے لیے تاریخی قدم اٹھایا۔ امتِ مسلمہ کو مبارک ہو 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
#MakkahDefenceAgreement
بلوچستان میں آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور بلوچستان میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے متعدد خوارج جہنم واصل کیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن کے قیام تک بلا تعطل اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہیں۔
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اپنے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب پیشرفت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی کوشش رہی ہے کہ خطے کے بااثر اسلامی ممالک ایک مشترکہ حکمت عملی اور ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھیں،اور ان کی افواج کے درمیان باہمی تعاون اور دفاعی روابط مزید مضبوط ہوں۔
الحمد للہ، پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے ترکیہ نیٹو کے اہم اور مضبوط ترین رکن ممالک میں شمار ہوتا ہے جبکہ سعودی عرب خلیجی خطے کی نمایاں اور بااثر طاقت ہے۔ اگر ان تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط ہوتا ہے تو اس کے خطے کی طاقت کے توازن اور دفاعی صورتحال پر اہم اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
امید کی جا سکتی ہے کہ مستقبل میں خطے کے چھوٹے اسلامی ممالک بھی اس معاہدے کا حصہ بنیں، جس سے باہمی اعتماد علاقائی استحکام، پائیدار امن اور معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰