موت برحق ہے 👌
یہ کہنا کہ کسی کی وفات سے یا دنیا سے چلے جانے سے کتنا بڑا نقصان ہے ۔۔تو وہ غلط ہے ۔
اللہ کبھی نہی چاہتا وہ اپنے بندے کا نقصان کرے ۔وقت مقررہ پر سب کو جانا ہے ۔۔
افتخار ٹھاکر کی وہ باتیں جو کوئ عالم بھی شائید اس خوبصورتی سے نا سمجھا پاے
Kitna aur kab tak jhoot bolien ge aap log?
This tendency has certainly turned into a serious psychological disorder.
Chachu there are enough tweets going around proving this is a 2-year-old pic and that too of a jail in the US.
#Youthiapa
@AnwarLodhi Imran is not bhutto or anywhere near him... He was just a project which was launched by establishment and he failed inspite of all the support from media, judiciary and establishment.. He should pay for the misconducts he did in the form of farah, bushra and usman buzdar..
کل تک #مودی کا یار کی ٹرم coin کرنے والے آج اپنے تنخواہ یافتہ اکاؤنٹس سے ٹویٹین کروا رہے کہ انڈیا پاکستان مین دوستی ہونی چاہے ترقی کے لئے
تو ایک دہائی کی #OpportunityCost کون ادا کرے گا ؟؟
شاہ زیب خانزادہ نےآج واقعی دل جیت لیا🤗
شاہ زیب خانزادہ نےساڑھے41منٹ کی اس ویڈیومیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارسےلےکرآصف سعیدکھوسہ تک پھرکھوسہ سےلےکرجسٹس گلزارتک پھرگلزارسےلےکرچیف جسٹس بندیال تک عدلیہ کےان سارےگندےکرداروں جنکی وجہ سےآج ملک کےیہ حالات ہوئےہیں ان سبکوبےنقاب کرکےرکھ دیا