��لیکشن تو اس نے جیتا ھے😉😄😉
شکارپور کا سکول ٹیچر اسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسر لیڈیز بوتھ میں ڈیوٹی کے دوران اُمیدوار کی پولنگ ایجنٹ کے عشق میں گرفتار ھوا اور آج نکاح کر لیا😍😃😉
@Ustad_e_Muhtram @Darwaish_aadmi ویسے دال میں کچھ نہ کچھ تو کالآ ہے۔
مرد کیسا جو دونوں کو بیلنس نہ کر پاے۔
جب ہی تو دو آر پار دو کانوں م��ں سوراخ دیے ہیں۔