سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
نبیل گبول کا یہ بیان صرف ایک غیر ذمہ دارانہ جملہ نہیں، بلکہ عورت کی تذلیل، غنڈہ گردی اور جنگلی قانون کا کھلم کھلا اعلامیہ ہے۔ ایک عوام�� نمائندے کا برسرِعام یہ کہنا کہ "جو پسند آئی اٹھا لیا"، اس بات کا ثبوت ہے کہ پاور اور اقتدار کے نشے میں دھت لوگ خواتین کو صرف ایک کھلونا اور مالِ غنیمت سمجھتے ہیں۔
اس طرح کے بیدردانہ اور بے ہودہ بیانات سے معاشرے میں اخلاقی زوال اور خواتین کے خلاف جرائم کو عام اور معمولی سمجھنے کی خطرناک روایت جنم لیتی ہے۔ اٹھا لیا" کا لفظ سیدھا سیدھا اغوا، زبردستی اور زنا بالبروج (جرم) کی علامت ہے۔
ایک قانون ساز اسمبلی کے رکن کا اس کو بحیثیتِ شجاعت پیش کرنا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ان کے نزدیک عورت کا کوئی وجود، اس کی کوئی عزت یا اس کا کوئی حقِ انتخاب نہیں ہے۔
کراچی کے شہریوں کے بارے میں گھٹیا اور سستی گفتگو کرنا اور پھر اپنی جاہلانہ و وحشیان�� سوچ کو "بہادری" بنا کر پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ یہ بیان پیپلزپارٹی کے ��یاست دانوں کے اخلاقی افلاس کا کھلا ثبوت ہے۔
“عمران خان کی بہن کہہ رہی ہیں کہ پولیس والوں نے مجھے بالوں سے پکڑ کر زمین پر گرایا اور گھسیٹا۔”
تمہارے پاس وردی کی طاقت تھی، اسلحہ تھا، اختیار تھا، تو تم نے اپنی بیوی کی ہراسگی پر نہتے طلبہ پر بندوق تان لی ان پر فائر کھول دیا
مگر جس 24 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو تم نے جیل میں ناحق قید کر رکھا ہے، اس کی بہنیں دس ماہ سے اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے جیل کے باہر دھکے کھا رہی ہیں کبھی ان پر ٹھنڈا پانی پھینکتے ہو ،جاتا ہے، کبھی بالوں سے پکڑ کر گھسیٹے ہو۔
اور تم چاہتے ہو عمران خان اور اسکی عوام تمھاری اس درندگی پر تمھیں ذلیل بھی نہ کرے ؟!
عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟وکرانت گپتا
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے،کپل دیو
آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی،وکرانت
اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
میرے والد اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں، وہ مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، تین سال سے سخت قید برداشت کر رہے ہیں، مگر ظالم کے سامنے جھکنے سے انکاری ہیں!!! قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
قا��م خان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
اگر عورت کے اوپر بات آئے ت��باوردی مردبندوق اٹھا سکتے ہیں کیسی عجیب منتق دی جارہی ہے؟
عزت صرف طاقتور کےگھر کی عورت کی ہوتی ہے یا ہر عورت کی عزت برابر ہے؟
کیا عام شہریوں کی عورتیں عورتیں نہیں ہیں؟
ریاست نے عمران کو تقریباً منظر سے مٹا دینے کی کوشش کی ہے، جو سوشل میڈیا کے دور میں کرنا مشکل ہے، ہم نے دوسرا خط لکھا، جس میں عمران خان کے لیے مطلوبہ سطح کا طبی علاج فراہم کرنے کی انسانی بنیادوں پر اپیل کی گئی تھی، مائیکل ایتھرٹن (سابق انگلش کپتان)
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلامی جمہوریہ ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
#savebalochwomen#BeVoiceOfTheOppressed
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ