Aik to ya parai likai nahi or na seeknai ki Koshish kartai hain 😂
CM Sohail Afridi Zaindabad
یہ ویڈیو 24 اکتوبر 2023 کی لگتی ہے، ٹائم سٹیمپ سے۔ سہیل آفریدی کے پروٹوکول سے متعلق کوئی تصدیق شدہ ذرائع نہیں ملے، شاید یہ پرانی واردات ہے۔ مزید تفصیلات کی تلاش جاری رکھیں۔
میں مریم نواز کا ایڈوائزر ہوتا تو مشورہ دیتا کہ ایک ٹویٹ کریں اور لکھیں
"میں کوئین نہیں، عوام کی خادم ہوں۔ نسیم شاہ میرے بچوں کی طرح ہے، میں نے اس کی بات کا برا نہیں مانا۔ نسیم تم ہیرو ہو، بہترین کھیل پیش کرو، ملک کا نام روشن کرو اور چھا جاو۔ بیسٹ آف لک‘‘
یقین کریں بات ختم ہو جاتی اور مریم نواز کا قد بھی بڑا ہوتا۔
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر
اندازہ کرو
افغانستان میں رجیم چینج کرنے کیلئے بھی ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑ رہا ہے
مگر کامیابی نہیں مل رہی
جبکہ پاکستان میں رجیم چینج کیلئے ایک فون کال یا ایک سائفر کافی ہوتا ہے
ہم ایران تو دور،
کبھی افغانستان بھی نہیں بن سکتے
#ایران
مراد سعید کی کتاب ’دزدِ نیم شب کا رقیب‘ محض ایک تحریر نہیں، بلکہ ان تمام حقائق کی دستاویزی شکل ہے جنہیں چھپانے کی کوشش کی گئی۔
کتاب کا انتساب ارشد شریف شہید، وطن کی ماؤں اور اس 'شخص' کے نام جو حق پر ڈٹ گیا۔ یہ کتاب ان گنت چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھائے گی اور جبر کے سامنے سچ کی گواہی دے گی۔
حق اور سچ کی اس جدوجہد کو اب لفظوں کی زبان مل گئی ہے
These are graves being dug for more than 160 innocent young girls who were killed in the US-Israeli bombing of a primary school. Their bodies were torn to shreds.
This is how "rescue" promised by Mr. Trump looks in reality.
From Gaza to Minab, innocents murdered in cold blood.
تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے امریکہ یا اسرائیل نے جیو پر سائبر اٹیک کردیا ہے، اسرائیل یا امریکہ کیوں جیو پر سائبر حملہ کریں گے؟ جیو کی پوری ٹرانسمشن میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کا مکمل موقف دیا جارہا ہے جبکہ پی ٹی آئی یا علامہ راجا ناصر عباس کے بیانات کا مکمل بلیک آوٹ ہے، حالانکہ ان تمام چینلز کو اشتہارات عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے دیے جاتے ہں لیکن یہ عوامی جذبات کی ترجمانی کرنے والے بیانات دکھاتے تک نہیں ہیں۔اس لیے سائبر حملے والی کہانی ایک ڈرامہ ہو سکتی ہے،اس وقت جیو بالکل حکومتی لائن پر چل رہا ہے،اور حکومت وہ ہے جو ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کر چکی ہے۔
@Tehraan12 Till tomorrow I was happy seeing IRAN HITTING US Bases in different parts of the World but now honestly it is not peaceful for my soul, I would love to see hitting them USA and Israel and kill their leaders, and main people, enough is enough
آج اگر آپ گھروں میں سکون سے بیٹھے ہیں تو اللّه کا شکر کریں اور عمران خان کو دعائیں دیں جو امریکہ کو فوجی اڈے دینے کے خلاف ڈٹ گئے تھے اور ABSOLUTELY NOT کہہ کر ان کا منہ توڑ دیا
ورنہ قطر، سعودیہ اور بحرین کی طرح ہم بھی ان امریکی فوجی اڈوں کی قیمت چکا رہے ہوتے۔