میاں محمد نواز شریف صاحب کے اصولی موقف پر اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہوئے تو اقتدار گنوا بیٹھے۔
کبھی فوج کو سیاست میں مداخلت پر نہیں اکسایا۔
کرداروں پر جائز تنقید ضرور کی۔
3 بار غیر آئینی طور پر وزارت اعظمی سے ہٹانے کے باوجود کسی کو میر جعفر، صادق کے القابات سے نہیں نوازا
توشہ خانہ، گوگی خالہ، غیر قانونی بنی گالہ، فارن فنڈنگ والا اور اب یہ نیا کرپشن سکینڈل۔
اور کتنے ثبوت چاہئے ہیں اس بیغیرت چور کو گرفتار کرنے کے لیے؟ #عمران_چور_کو_گرفتار_کرو
آج نائب صدر مسلم لیگ ن کچھ دیر میں صوابی جلسہ سے خطاب کریں گئ ۔
جلسہ کا آفیشل ٹرینڈ #PMLNSwabiJalsa
جلسہ سے متعلق تمام انفارمیشن اس ہیش ٹیگ کے ساتھ استعمال کریں شکریہ
میاں محمد نواز شریف صاحب نے کہا تھا #ووٹ_کو_عزت_دو
آئین قانون کی بالادستی ہوتی تو اقتدار پر حقیقی عوامی نمائندے براجمان ہوتے۔فاشسٹ نیازی کی بدمعاشی کی وجہ یہی ہے کہ وقتی اسے ناگزیر قرار دے کر اس کی غیر ضروری اور غیر فطری حمایت کی گئی۔
الحمداللہ نواز شریف کا بیانیہ سر چڑھ بولا۔
Before raising a finger on the state institutions, remember that the public sees performance. You will no longer believe in your false statement. What you have done in the last four years is also in front of all the people.
#غدار_عمران_ہے
عمران خان کے بیانیے میں اپنی 4 سالہ کارکردگی کا کہیں ذکر نہیں، ذکر ہے تو صرف جھوٹے بیانیے کا اور ملک میں افراتفری پیدا کر کے خان جنگی کی طرف لے جانے کا ۔
#غدار_عمران_ہے