انتظار موت کے مترادف ہے پچھلے آٹھ مہینے سے ہم آپنے بھائیوں کا انتظار کر رہے ہے درد اتنا شدید ہے کہ ہم اپنے بکھرے وجود کو سمیٹ نہیں پا رہے۔اپنے ماں کو ہر ہر روز اس کرب میں دیکھ کے دل خون کہ آنسو روتاہے
@UNHumanRights#EndEnforcedDisappearances#ReleaseBangulzaiBrothers
Baloch Students council Lahore demonstrated in PU for the #ReleaseBebagrImdad an BS literature student abducted from Uni hostel. His whereabouts remain unknown,we demand to @CMShehbaz to play his due role and stop this heinous crime of #EnforcedDisappearances.
عید اپنوں کے ساتھ کا نام ہے. لوگ عید کے چاند کے انتظار میں ہیں اور ہم اس امید، اس انتظار میں ہیں کہ شاید مسلمان ہونے کے ناطے عید کی خاطر ہمارے پیاروں کو بازیاب کیا جائے گا. اور ہم بھی عید کی خوشیاں منا سکیں گے.
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseFayazAli@sakhtarmengal@CMShehbaz
@Xadeejournalist زندگی جس تیزی سے رواں دواں ہے ہمارے پیاروں کی بازیابی اتنی ہی مشکل اور کٹھن ہوتی جا رہی ہےہمیں مایوس لوٹایا جاتا رہا ہر در سے
#ReleaseBangulzaiBrothers
@Senator_Baloch زندگی جس تیزی سے رواں دواں ہے ہمارے پیاروں کی بازیابی اتنی ہی مشکل اور کٹھن ہوتی جا رہی ہےہمیں مایوس لوٹایا جاتا رہا ہر در سے
#ReleaseBangulzaiBrothers
@CMShehbaz عید اپنوں کے ساتھ پیار باٹننے کا دن ہے جسکےآنےسے سالوں کی ناراضگی دوستی میں بدل جاتی ہےوہ دن جب بلوچ سندھی، پشتون ماٸیں اپنےلخت جگر کی یاد میں خون کےآنسو بہاتی ہیں
#ReleaseBangulzaiBrothers
@CMShehbaz عید اپنوں کے ساتھ پیار باٹننے کا دن ہے جسکےآنےسے سالوں کی ناراضگی دوستی میں بدل جاتی ہےوہ دن جب بلوچ سندھی، پشتون ماٸیں اپنےلخت جگر کی یاد میں خون کےآنسو بہاتی ہیں
#ReleaseBangulzaiBrothers
شکر ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بات کی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ وہ اس مسلئے کے حل کے لئے قاعدے اور قانون کے اندر سے راستہ نکالیں گے اس مسلئے کو حل کئے بغیر بلوچستان میں بے چینی ختم نہیں ہو سکتی #EndEnforcedDisappearances@VBMP5
جبری گمشدگی کا دکھ اتنا بڑا اور اتنا اذیت ناک ہےکہ یہ انسان کی روح تک کوکچل دیتا ہے. بظاہر انسان اتنا دکھی نظر نہیں آتا مگر یہ اندر سے ہی انسان کو ا��نا کھوکھلا کر دیتا ہے کہ اپنا دکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے. ہمیں ہمارے پیارے زندہ سلامت لوٹا کر ہمیں اس اذیت سے چھٹکارا دیں
15 جولائی 2020 کو تاج محمد سرپرہ کو کراچی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایاگیا جو تاحال لاپتہ ہے. آج شام 6 بجےسے رات 12 بجے تک انکی بحفاظت بازیابی کیلئے ایک ٹوئٹر کیمپئن چلائی جا رہی ہے. تمام انسانیت دوست افراد سےدرخواست ہےکہ وہ اس کیمپئن کا حصہ بنے. شکریہ
#releaseTajMuhammadSarparah
ہمیں بار بار کیوں یہ بتانا پڑتا ہے کہ ہم اسی ملک کے شہری ہے؟ ہمارے جان و مال کی حفاظت اس ریاست کی ذمہ داری ہے. ہمارے لیے کب اس ملک کے آئین و قانون کو بروئے کار لایا جائے گا؟ ہمیں بتایا جائے کہ ہم اپنے پیاروں کو ڈھونڈنے کہاں جائیں؟ کس سے مدد مانگیں؟
@MaryamNSharif@sakhtarmengal
1/2
ان گنت بے شمار
دکھ سمیٹے ہوئے
درد کا بوجھ کمزور کاندھوں پہ لادھے ہوئے
تیری بستی سے
جب
زندگی کا گزر
سخت رہ سے ہوا
بے شمار آدمی
ایک صف میں کھڑے
نوچنے کو مجھے
ڈستی نظروں سے وہ
گھورتے تھے مجھے
اس جگہ ہی کہیں
تم بھی موجود تھے
روتی آنکھوں کو میری
کبھی دور سے
کوئی پونچھتا