موجودہ حالات کے پیشِ نظر، حساس سیکیو��ٹی مقامات کی تصاویر لینا یا انہیں شیئر کرنا، یا غیر معتبر یا من گھڑت معلومات پھیلانا قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ممنوع ہے۔ ان ہدایات پر عمل کرنا مضبوط قومی شعور کی عکاسی کرتا ہے۔
نیٹ ورک کمپنیاں فراڈ مافیا بن چکی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کو کارکردگی دکھانی ہو گی ، تب تک اس مہم کو رکنا نہیں چاہیے، آپ ساتھ دیں
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia#PTA
تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ مریم نواز بلاول بھٹو سمیت سب لیڈران نے عوام سے خود کیا آج جب ہم صرف سلیب سسٹم ختم کرنے کا کہتے مکمل مفت نہی مانگتے تو بھی ان کے درباری ہمیں گالیاں دے رہے ہوتے ہیں ؟
یہ ذہنی غلامی ہے یا دیہاڑی اور پیٹ کی غلامی ہے؟
جس کا دل آپکے لیے اندر سے کالا سیاہ ہوُ ، وہ چاہے ظاھری طور پر آپ سے جتنا بھی خوش اخلاقی اور مسکرا کے بات کرے ، اس کے چہرے اور انداز سے سب کچھ نظر آرہا ہوتا ہے ۔ اندر کی کالک کبھی نہیں چھپتی ۔
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں م��ں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
آپ اندازہ کیجئے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں سرکاری ملازمین اور وزیروں کو مفت بجلی ملتی ہے جہاں جج ریٹار ہو تو 2000یونٹ مفت بجلی لیتا لیکن غریب کے یونٹ 201ہو جائیں وہ اگلے چھ مہینے اس جج اس وزیر کی مفت بجلی کا بل بھرتا ہے
یہ بھتہ خوری نہی تو کیا ہے؟
#StopElectricityExtortion
6اگست 2019 ..آپ نے شہباز شریف سے پوچھا تھابتاؤ حملہ کر دوں ؟
آجُ شہباز شریف کی باری آئ تو اس نے آپ کا جواب دے دیااور حمل�� کر دیا۔ اور قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ یہ نصیب کی بات ھوتی ھے۔ اللہ نے یہ کام شہباز شریف سے کروانا تھا۔۔
پاکستان زندہ باد
Cheetahs 🇵🇰🇵🇰🇵🇰cause prey to panic and exhaust energy before delivering the final blow.
Oh Indians! 🇮🇳 You have a lesson, wait for what is coming for you.
جب خبر بننے سے پہلے ایک مخصوص صحافی جسے اطہر من اللہ نے خصوصی کمرہ دے رکھا ہو کو مل جائے تو اسے خبر نہی دلالی کہا جاتا ہے design political campaign کہا جاتا ہے سازش کہا جاتا ہے ملک میں عدم استحکام کی گیم کہا جاتا ہے
ویسے کونسے صحافتی سکول سے آپ نے پی ایچ ڈی کیا ہے ؟
#DigitalFraudiaCult
Meet Maria Memon, self-proclaimed liberal feminist, who shockingly claims that a woman who's been a victim of sexual harassment in the KP assembly by a PTI lawmaker exhibits 'repulsive behavior.'
It is inappropriate and harmful to shift blame onto the victim in cases of sexual harassment. This kind of behavior perpetuates harmful stereotypes and contributes to a culture that enables and excuses sexual harassment and assault. We must stand with survivors and hold perpetrators accountable.