معدنیات نکلیں گی تو یہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں کی ترقی پر لگیں گی
اتنی غربت و مشکلات ہیں معدنیات اب نہیں نکلیں گی تو کب نکلیں گی
نئے سیٹ اپ پر الزامات لگائے جارہے ہیں ہم بھی خیبرپختونخوا کے باشندے ہیں، مشیر مولانا طیب قریشی
گورنر راج کی صورت میں پختونخوا پر عذاب نازل!
یقین کرے دہائیوں سے لوگ یہاں کاروبار کررہے تھے, جب 2024 میں حکومت آئی عمران خان کی تو یہاں پر آپریشن کیا گیا تھا, اور جن لوگو کو نقصان ہؤا انکا نقصان پورا کیا گیا تھا,
لیکن اس طرح کی تباہی کبھی دیکھنے کو نہیں ملی, یہ آپریشن نہیں تباہی ہے
کہتے ہیں ہمیں نوٹس نہیں دیا اور انکروچمنٹ گرا دی ہے۔ کس چیز کا نوٹس دوں؟ زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اور میں آپ کو نوٹس دوں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
مراد سعید کے بھائی کلیم لالا کے رہائشی کوارٹر پر نا معلوم افراد کا حملہ
کلیم لالا 3 سال سے کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہیں اور بستر مرگ پر ہیں
فسطائیت کی انتہا ہو گئی ہے
مراد سعید کی معذور و بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک، غیر اخلاقی اور پختون روایات کے منافی ہیں۔
مراد سعید کی والدہ دہشت گردی سے متاثرہ ہیں جو طویل عرصے سے بیمار ہے، جبکہ ان کے بھائی بھی کینسر کی جنگ لڑ رہا ہے، ایسے نازک حالات میں ایک شدید متاثرہ خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور شہریوں کی تذلیل کرنا بنیادی انسانی حقوق اور آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
سیاسی اختلافات کے باوجود بیمار خواتین، بزرگوں اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے جبکہ بالکل اسکے متضاد ہو رہا ہے۔
متعلقہ حکام تھوڑی شرم کر لے پختون اور انسانی ریاوات کا ہی پاس رکھ لے آئین و قانون کا تو ویسے ہی جنازہ اٹھا لیا ہے۔
پچھلے 30 سال سے کاروباری لوگو کی گفتگو!
پختونخوا میں عوام کے اپنی جائیدادوں کو مسمار کردیا گیا ہے, عوام کو بغیر بتائیں انکا کاروبار تباہ کردیا گیا!
یہ تو غنڈا گردی ہے!!
یہ ہماری اپنی زمین ہے, ہمیں 152 فٹ کا کہا گیا تھا اور اب 224 فٹ کردیا گیا جو کہ ہماری زمین ہے ہم ٹیکس دے رہےہیں
سوات میں @MuradSaeedPTI کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔
مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔
یہ ایک سرکاری گھر ہے جو مراد سعید کے بھائی جو سپورٹس کے شعبے سے منسلک ہیں کو رہنے کے لئے ملا ہوا تھا ۔
حکومت نے فیصلہ کیا کہ یہ گھر خالی کروانا ہے تو پولیس نے دھاوا بول دیا ۔ ریاستی حملے کے وقت گھر پر کوئی مرد نہیں تھا ۔ بھائی جو کینسر سے لڑ رہا ہے ، ہسپتال میں داخل تھا ۔ اپاہج ماں اور بھائی کے بیوی بچے گھر پر موجود تھے ۔ جن کی موجودگی میں سامان گھر سے باہر پھینک دیا ۔
عاصم منیر کے گرنے کی کوئی حد نہیں ۔ یہ ہمیشہ عورتوں اور بچوں سے کیوں لڑتا رہتا ہے ؟
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
یہ ملتان میں گاڑی کے نیچے کچلے جانیوالے وسیم کی بہن ہے جو وزیر اعلی پنجاب سے انصاف مانگ رہی ہے۔ ان ننھے بچوں کا والد فوت ہوگیا اور اب اس بہن کا بھائی سفاکیت کا شکار ہوگیا
گورنر راج جن مقاصد کے لیے لگایا گیا تھا گراؤنڈ پر ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا ان کے ارادے دہشتگردی ختم کرنے کی بجائے تحریک انصاف کو زیر کرنا اور نشان عبرت بنانا ہے تحریک انصاف کے ایم این ایز ایم پی ایز کے گھروں پہ چھاپے پر رہے ہیں جو ترقیاتی کام پی ٹی آئی نے کیے تھے ان کے نشانات کو مٹایا جا رہا ہے ! مشتاق یوسفزئی ۔۔
خیبر پختونخوا کی عوام کیساتھ عجب انصاف
فلورملز ایسوسی ایشن نے حکومت کی درخواست پر خراب گندم اٹھا کر عوام کو فراہم کرنے کی حامی بھرلی
تفصیل فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندے صابر بنگش کی زبانی
پشاور میں رینگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع،اس سے قبل جب بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا جاتا تو سیاسی مداخلت شروع ہو جاتی،مبینہ طوپر رینگ روڈ زمین خریداری میں بیشتر افراد کو رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی، رینگ روڈ کے دونوں اطراف میں 52 فٹ زمین پر تجاوزات قائم ہیں
ٹوکیو میں امریکی اور اسرائیلی حمایت کے خلاف مظاہرے، جاپانی وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
ٹوکیو میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جہاں مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کرنے پر جاپانی وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہے، یہ ویڈیو موجودہ حالات کی بہترین عکاسی کرتی ہے، یہ ویڈیو جھوٹ، بددیانتی، بزدلی سے زیادہ نااہلی کو ایکسپوز کرتی ہے
اس ویڈیو میں ایک غار کے سامنے دو اداکاروں کو بٹھایا جاتا ہے اور ساتھ آزاد بلوچستان کا جھنڈا لگایا جاتا ہے جس سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ BLA کے لوگ ایک غار کے سامنے بیٹھے غار کے اندر اپنے موجود لوگوں کی حفاظت کر رہے ہیں
لیکن اس ویڈیو کی اداکاری اور اس میں استعمال کیا جانے والا مواد اس ویڈیو کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے، اس میں دکھایا جاتا ہے جب پہلے شخص کو گولی لگتی ہے اور اس کے جسم سے خون کا دھارا نکلتا ہے پھر دوسرے شخص کیساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن ان بدبختوں نے جس چیز کو خون دکھانے کی کوشش کی ہے وہ رنگ ہے اور رنگ ہوا میں اڑتا دکھائی دے رہا ہے، بجاۓ اس کے کہ خون نکل کر زمین پر بہتا وہ ہوا میں اڑ رہا ہے
یہ ویڈیو آج ہر عسکری اکاؤنٹ کو دی گئی اور وہ اس ویڈیو کو پاک فوج کی بہادری کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور اوپر ترانے لگا رہے ہیں
ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42