جب سب کچھ عاصم منیر کنٹرول کر رہا ہے تو یہ خبر کون باہر نکالتا ہے کہ عمران خان کی فلاں سے ملاقات ہو گئی، فلاں ریٹائرڈ جنرل نے یہ آفر کر دی؟
عمران خان نے ایک بار انکار کر دیا؟
ظاہر ہے یہ بھی قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش ہی ہے-
#ReleaseImranKhan
ایک سابق وزیراعظم جیل میں اپنے حقوق سے محروم ہیں، اور ہم جیلوں پر کانفرنس کر رہے ہیں۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے۔ رانا عاطف
#pakistan@Rana_Atif101
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آپ کی آنکھوں پر ، دل پر ، ضمیر پر کون سے قفل پڑے تھے یا پردے گرے تھے ، جو آپ کو فارم پینتالیس اور ٹی وی اسکرینز پر چلنے والی ہار نظر نہیں آ رہی تھی۔ آپ مان گئے تھے��
عالیہ حمزہ کی ناحق گرفتاری کے 100 دن
تین ماہ سے زائد کی اس کٹھن قید میں، اس آزمائش و صعوبت میں بھی امید کا چراغ روشن ہے۔
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
آپ لوگوں کی بیویوں کو بے عزت کریں
آپ لوگوں کی بیٹیوں کو بے عزت کریں گے
آپ لوگوں کے بچوں کو بے عزت کریں گے
اور پھر کہیں گے کہ لوگ کہیں پاکستان زندہ باد
اور لوگ کہیں یہ حوالدار سپیکر زندہ باد
جو پارلیمنٹیرین ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے عزتی پہ خاموش رہتا ہے اس سے استعفی دے کر گھر جانا چاہیے
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر ک�� defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
ناحق قید کے 1062 دن
عمران خان اس لئے مقید کئے گئے کہ موجودہ رجیم ان سے کسی بھی طرح مقابلے کی پوزیشن میں نہیں ہے، اس رجیم کا عوام سے تعلق ہی نہیں تو ووٹ ملنے تک ممکن نہیں، اسلئے عمران خان کو باہر رکھ کر اقتدار کو طول دینا ہے۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
اگر عمران خان اپنی قوم کا سودا کر لیں، تو یہی لوگ انہیں تاحیات وزیراعظم بنا دیں۔ مگر عمران خان کا نظریہ ﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ ہے؛ اسی لیے نہ وہ قوم کا سودا کرتے ہیں، نہ کسی عالمی طاقت کے سامنے جھکتے ہیں۔ سالار سلطان زئی
#pakistan@MeFixerr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
“ہماری ون پوائنٹ ڈیمانڈ یہ ہے کی عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور سب سے اولین ترجیح ان کا فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج ہے۔“
- @Aleema_KhanPK#FreeImranKhan
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
"چار سال ہو گئے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے مائنس کرنے کے لیے؛ کون سا حربہ ہے جو استعمال نہیں ہوا؟ایک سائفر کے ذریعے آپریشن رجیم چینج کیا گیا۔ پھر کہیں فیصلہ ہوا کہ عمران خان کو ��وگوں کے ذہنوں سے بھی نکال دیا جائے، جس کے لیے پہلے میڈیا پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد کی گئی۔ مگر بات نہیں بنی۔پھر جیل بھیجا گیا، خیال تھا کہ جب جیل میں جائے گا تو دو روز میں جیل کے ماحول سے خوفزدہ ہو کر وہ فریادی بن جائے گا، ترلے منتیں اور واسطے دے گا کہ 'مجھے جیل سے نکالو'۔"۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں