علی امین گنڈا پور کے غائب ہوجانے پر جتنے سوال پی ٹی ائی ورکرز کررہے ہیں اور غصہ دکھا رہے ہیں وہ سب اپ کا غصہ جائز ہےسوال اہم ہیں لیکن اپ دیکھیں ہم یہ احتجاج کیوں کررہے ہیں کس کے کہنے پر کررہے ہیں ۔۔اگر ہم گھروں میں دبک کر بیٹھ گے تو عمران خان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے امین
پاکستان کے محافظ پاکستانیوں ی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر اس میں سے چیزیں چرا رہے ہیں اور انتشار پہلا رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے کارکنان ہمیشہ پر امن رہا ہے۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی،
عمران خان کا دیا شعور و نظریہ لے کر پروان چڑھے گی آنے والی نسل،۔
ایک نوجوان اپنی پہلی اولاد دس دن کے بیٹے کو لے کر D-chowk پہنچ گیا۔
کیسے شکست دو گے اس جنون کو، کیسے ختم کرو گے اس شعور کو؟
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
📢یہ دیکھیں یہ سول کپڑوں میں نامعلوم افراد آئیں ہیں
9 مئی کو سب یاد رکھیں ایسےنامعلوم پر خاص نظر رکھنی ہوگی۔
انکا تعلق ویسے کس محکمے سے ہوگا ؟ویسے ان شاء اللہ اب قوم چوکنا ہے۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے#Islamabad
D-Chowk
Do or Die
#PakistanUnderMilitaryFascism
Asim Munir
امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر ایک کو اڈیالہ جیل میں بند کر دیا اور دوسرے کو جہاز میں غائب کر دیا
دونوں کا ایک ہی جرم تھا دونوں نے مغرب کی زمین پر مغرب کو والوں کو للکارا تھا
#Iran
وزیر اعلٰی پنجاب کا سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں،شرمناک بات یہ ہے کہ یہ حکومت @GovtofPakistan فلسطینی بچوں زخمیوں کو وہاں سے اٹھانے کے لیے ریاستی سطح پر کوئی سفارتی قدم نہیں اٹھا سکتی۔ بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت میں @Israel کے خلاف کوئی اقدام اٹھانے سے معذور ہے۔
ساری دنیا بالخصوص مغرب میں جس طرح بائیکاٹ کی طاقتور لہر میکڈونلڈ اور دوسرے اسرائیل نواز کمپنیوں کے خلاف چل رہی ہے ان حالات میں مریم نواز کے اس اقدام سے تباہ کن پیغام گیا ہے۔ یہ اسرائیل نوازی اور فلسطین دشمنی ہے۔
میکڈونلڈ @McDonalds کے برگر کھلا کر اس کی تصویری اپلوڈ کرنا شرمناک/افسوسناک ہے۔
#Israel
@pmln_org@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif