بونیر:ریسکیو1122 ایمبولینس میں ایک بچے نے جنم لیا،
بونیر:توروسک کی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا،
بونیر:حالات کو دیکھتے ہوئے ریسکیو سینیر میڈیکل ٹیکنیشن زینب روزی نے پیشہ وارانہ انداز میں ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کردی
ریسکو 1122بونیر.،
20 نومبر 2022
بونیر: توروسک کے قریب موٹر سائیکل پھسلنے کیوجہ سے1 شخص زخمی، ریسکیو 1122
بونیر: کنٹرول روم بونیرکو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم پوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
بونیر: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا۔
*ریسکیو 1122بونیر*
بونیر: سواڑی بازار میں ہاشم نامی شخص کے موٹر کار حادثے کا شکار ہوکر سڑک کنارے نیچے کائی میں گر گئی،ریسکیو1122
بونیر: کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریکوری ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی ،
بونیر: ریکوری ٹیم نے گاڑی کو ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دیا
ریسکیو1122بونیر:
بونیر:کوز گوکند کےقریب فائرنگ۔ریسکیو1122
بونیر:گولی لگنے سے طارق رحیم ولد رحمت گل عمر 40 سال ساکن کوز گوکند جانبحق۔
بونیر:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینساور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
بونیر:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق شخص کو ہسپتال منتقل کردیا
ریسکیو1122بونیر/ آگ لگنے کا واقعہ
بونیر: ڈگر خیل میں حسن نواب نامی شخص کے گھر کے ایک کمرے پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو1122
بونیر: آگ نامعلوم وجوہات کےباعث لگی،
بونیر: فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے 15 مِنٹ کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا،ریسکیو 1122
ریسکیو 1122 بونیر:
بونیر: حاجی آباد میں ڈاٹسن اور رکشہ کے درمیان تصادم
بونیر: کنٹرول روم بونیر کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی،
بونیر: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کردیا
ریسکیو بونیر کی ہیلپ لائن 1122 پر فنی خرابی۔
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہیلپ لائن 1122 ٹھیک ہونے تک بونیر میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کر کے ریسکیو1122 کی سہولیات/خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
03349797991
03469126739
03469337921
قدرت کا کرشمہ ہے یہ میرا کشمیر ۔
آؤ دوزخ میں ڈوبی ہوئی جننت دیکھو۔
بونیر: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر خان کی قیادت میں یوم سیاہ نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔
بونیر: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر خان نے ریسکیو 1122 بونیر کے جوانوں سے یوم سیاہ پر خطاب کیا۔اور روڈ مارچ کیا۔
ریسکیو1122بونیر
بونیر:ریفرل سروس کو بہتر بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر میں میٹنگ کا انعق��د کیا گیا ۔
بونیر:میٹنگ کا مقصد بونیر عوام کو بروقت اور معیاری سروس فراہمی اور دونوں ڈیپارٹمنٹس کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے
ریسکیو 1122 بونیر:
بونیر:پیر بابا ملکپور میں مزدہ گاڑی اور رکشہ کے درمیان تصادم،
بونیر:کنٹرول روم بونیرکو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی،
بونیر:ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کردیا
*ریسکیو1122بونیر/ریکوری ایمرجنسی*
بونیر:دِن کا اجالا ہو یا رات کی تاریکی،
بونیر: گاوں حاجی آباد میں ایک بھینس گہرے کنویں میں گرگئی۔
بونیر: ریسکیو 1122 بونیرکے ڈیزاسٹر ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت کیساتھ بھینس کو کنویں سے زندہ سلامت باہر نکال دیا ،
ریسکو 1122بونیر.،
34۔اکتوبر 2022
بونیر: آمبیلہ میں موٹر سائیکل سلپ ہونے کیوجہ سے1 شخص زخمی، ریسکیو 1122
بونیر: کنٹرول روم بونیرکو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم پوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
بونیر: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا۔
ریسکیو 1122 بونیر
بونیر:آمبیلہ چوک میں دو موٹر ساٸیکلوں کے درمیان تصادم،ریسکیو1122
بونیر:کنٹرول روم بونیرکو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ��یڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی
بونیر:ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کردیا
*ریسکیو 1122 بونیر*
بونیر:ٹریننگ ٹیم بونیر کی جانب سے ضلع بھر کے تمام سٹیشنوں میں موک ڈرل ایکسرسائز اور جدی�� ٹریننگ کا سلسلہ شروع ہے۔
بونیر:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ناصر خان کی ہدایت پر آج ریسکیو اہلکاروں کی پروفیشنل سکلز اور مہارت بڑھانے کیلے ایڈوانس ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا گیا
ریسکیو1122بونیر:
بونیر:تحصیل ڈگر ڈی۔سی۔آفس کے سامنے اونچے درخت میں پرندہ پھنسنے کیbکال کنٹرول روم کوموصول۔
بونیر:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی.
بونیر:ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم نے ک��روائی کرتے ہوئے اونچےدرخت پر چڑھ کر پرندے کو اتار کر ہوا میں آزاد کیا
ریسکو 1122بونیر.،
17.ستمبر 2022
بونیر: ایلٸ کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے کیوجہ سے1 شخص زخمی، ریسکیو 1122
بونیر: کنٹرول روم بونیرکو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم پو��ی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
بونیر: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا۔
ریسکیو 1122 بونیر:
16. اکتوبر 2022
بونیر: چناڑ میں دو موٹر ساٸیکل کے درمیان تصادم،ریسکیو1122
بونیر: کنٹرول روم بونیر کو اطلاع موصول۔
بونیر: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کردیے،ریسکیو1122